بقيةالله الاعظم (عج) اور آپ کی جهانی حکومت

.


حضرت مھدی کی عملی سیرت

امام مھدی(عج) کا ھر عمل نصیحت Ùˆ حکمت آمیز Ú¾Û’ اس Ú©Û’ قیام Ú©Û’ وقت جو Ú©Ú†Ú¾ Ú¾Û’ وہ دوستی اور کلمہ وحدت Ú¾Û’ سب بھائی چارگی Ú©ÛŒ ڈور میں بندھے ھونگے یھاں تک کہ  ان کا کلام دوستی ØŒ وحدت بھائی چارگی Ú¾Û’ یھاں تک کہ اگر کسی شخص Ú©Ùˆ کسی چیز Ú©ÛŒ ضرورت Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ تو وہ دوسرے Ú©ÛŒ جیب سے اجازت لئے بغیرلے Ù„Û’ گامگر صاحب مال Ú©Ùˆ کوئی اعتراض نہ ھوگا[11]  Ø­Ø¶Ø±Øª امام مھدی (عج) Ú©ÛŒ حکومت میں لوگ کینے اور دلوں Ú©ÛŒ کدورتیں نکال باھر پھینکیں Ú¯Û’[12] چاروں طرف امن وسلامتی کا دور دورہ ھوگاےہ ھمارا  امام بڑا سخی اور بے دریغ مال Ùˆ دولت لٹانے والا Ú¾Û’ کار گزاروں، ملازمین اور عھدہ داروں پر اجرائے قانون Ú©Û’ اعتبار سے بڑا سخت Ú¾Û’ ØŒ لیکن غریبوں اور مستضعفین Ú©Û’ ساتھ بڑا رحم دل اور مھربان Ú¾Û’ØŒ[13]

امام مھدی کی رفتار وگفتار اتنی زیادہ بلند ھے کہ گویا وہ اپنے مبارک ھاتھوں سے فقرا ء ومساکین کے منھ میں شھد ومکھن سے چپڑی روٹی رکھ رھا ھے[14]

حضرت مھدی کی تربیتی سیرت

امام زمانہ Ú©ÛŒ حکومت میں تمام لوگوں Ú©Ùˆ علم وحکمت سکھایا جائے گا یھاں تک کہ عور تیں گھروں میں بیٹھ کر کتاب خدا اور سنّت رسول(ص)  Ú©Û’ مطابق قضاوت کیا کریں Ú¯ÛŒ[15] اس وقت لوگوں Ú©ÛŒ عقلوں Ú©Ùˆ تمرکز حاصل ھوگا آپ الٰھی تائیدات Ú©Û’ ذریعہ لوگوں Ú©ÛŒ عقلوں Ú©Ùˆ کمال عطا کرینگے پھر تو سب Ú©Û’ ےھاں علم Ùˆ دانائی Ùˆ خرد مندی کا دور دورا ھوگا[16]

ان کے دور حکومت میں شیعوں کی تمام مشکلیں ختم ھوجائیں گی اور ان کے دل فولاد کی طرح مضبوط ھونگے ایک مرد کی طاقت چالیس مردوں کے برابر ھوگی [17]

جابر ابن عبدالله سے روایت Ú¾Û’ کہ امام محمد باقر(ع) Ù†Û’ فرمایا :  ” فاذاقام قائمنا Ùˆ ظھر مھدیّنا کان الرجل اَجرء من لیثٍ Ùˆ امضی من سنان“

جس وقت ھمارا قائم (حضرت) مھدی (عج) ظھور کرے گا تو اس وقت ھر (مؤمن )شخص کو شیر سے زیادہ جرئت و شجاعت ھوگی اور اس کی کاٹ نیزے کی انی سے بھی زیادہ تیز ھوگی[18]

حضرت مھدی کی اجتماعی سیرت

جس وقت امام زمانہ تشریف لائیں Ú¯Û’ تو پوری دنیا Ú©Ùˆ عدل Ùˆ انصاف سے بھر دینگے اور ظلم Ùˆ ستم Ú©ÛŒ جڑیں اکھاڑ پھینکیں Ú¯Û’ (ع)زمین کا کوئی خطہ ایسا نہ ھوگا جو آپ Ú©Û’ فیض Ùˆ برکت، عدل Ùˆ انصاف اور احسان Ùˆ نیکی سے بھرہ مند اور آباد نہ Ú¾Ùˆ ےھاں تک کہ نباتات Ùˆ حیوانات آپ Ú©ÛŒ اس نیکی ØŒ عدالت اور برکت سے فیض اٹھائیں Ú¯Û’ تمام لوگ حکومت مھدی میں مالدار اور بے نیاز Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ عدالت مھدی کا ےہ عالم ھوگا کہ کسی پر بھی کسی چیز میں کسی طرح کا کوئی ظلم نہ ھوگا[19]  Ù…ثلاً حج Ú©Û’ موقع پر ماٴمورین آواز دیں Ú¯Û’ :

”جس شخص کو محل طواف اور حجرالاسود کے پاس اپنی واجب نماز پڑھنی ھو وہ آئے اور حجرالاسود کے پاس اپنی نماز بجالائے لیکن جو شخص واجب نماز پڑھ چکاھو وہ ہٹ جائے اور اپنی نافلہ نمازوں کو کسی دوسری جگہ جاکر پڑھے تاکہ دوسروںکو بھی موقع مل سکے “[20] [21]

حضرت مھدی کی مالی سیرت

دنیا بھر کے اموال حضرت امام مھدی(عج) کے پاس ھونگے ، جو زمین میں دفینے ھیں وہ بھی اور جو روئے زمین پر خزانے ھیں وہ بھی تمام پر حضرت کا قبضہ اور اختیار ھوگا اور امام ان کو غریبوں پر تقسیم کریں گے اعلان عام ھوگا اے فقراء و مساکین ! آؤ اور بیت المال سے اپنی ضرورت کی چیزیں اٹھالے جاؤ۔حالانکہ یہ وھی مال ھوگا کہ جس کو حاصل کرنے کے لئے لوگ سالوں لڑے ھیں، قطع رحم کیا ھے اور اپنے عزیز و اقرباء کو ناراحت اور ضرر پھونچایا ھے حتیٰ گناھوں کے ارتکاب اور ناحق خون بھانے سے بھی گریز نھیں کیا۔ امام مھدی کی حکومت میں زمین کی پیداوار بڑھ جائے گی اور ھر آدمی کی قوت بازو اور کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ھوجائے گا امام اموال کو غریبوں پرمساوی تقسیم کریں گے اور کسی کو کسی پر امتیاز نھیں دینگے[22]

حضرت مھدی کی انقلابی سیرت

مسلمانوں کا قبلہ (خانہ کعبہ) امام مھدی Ú©ÛŒ انقلابی حرکت کا مرکز ھوگا اور امام خانہٴ کعبہ Ú¾ÛŒ سے ظھورفرمائینگے  امام مظلوم اور حقدار کا حق دلائیں Ú¯Û’ خواہ وہ حق کسی Ú©Û’ دانتوں Ú©Û’ نیچے Ú¾ÛŒ کیوں نہ دبا ھو، امام اس وقت تک منافقوں Ú©Ùˆ قتل اور ان Ú©Û’ حامیوں Ú©Ùˆ نیست Ùˆ نابود کرینگے ےھانتک کہ خدا آپ سے راضی اور خوشنود نہ ھوجائے[23]



back 1 2 3 4 5 6 7 next