بقيةالله الاعظم (عج) اور آپ کی جهانی حکومت

.


ایک روز زرارہ بن اعین Ù†Û’ امام محمد باقر(ع) سے پوچھا : ” کیا قائم آل محمد(ص) (عج) Ú©ÛŒ برخورد لوگوں Ú©Û’ ساتھ رسول(ص) اکرم جیسی برخورد Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ ØŸ  تو آپ Ù†Û’ فرمایا ھیھات، ھیھات، نھیں نھیں  پیغمبر تو لوگوں Ú©Û’ ساتھ نرمی سے پیش آتے تھے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں Ú©ÛŒ محبت ،دین Ú©ÛŒ طرف جلب کریں لیکن قائم(ع) لوگوں Ú©Û’ ساتھ تلوار سے پیش آئینگے کیونکہ خدا کا Ø­Ú©Ù… Ú¾ÛŒ ان Ú©Ùˆ اس طرح کا ھوگا کہ وہ ( دشمنان دین Ú©Û’ ساتھ سختی سے پیش آئیں ) قتل کریں اور توبہ قبول نہ کریں وائے Ú¾Ùˆ ایسے شخص پر کہ جو مھدی سے ٹکرائے[24]

حضرت مھدی کی سیاسی سیرت

حضرت کی حکومت میں جبّاروں اور متکبروں کی حکومت کا خاتمہ ھوگا، منافقوں اور خائنوں کا نفوذ نابود ھو جائے گا ،امام دنیا سے یھود و نصاریٰ کے نفوذکی جڑیں اکھاڑ پھینکیں گے، یھودی پتھروں، درختوں اور گوشہ و کنار کی آڑ لیکر چھپتے پھرینگے مگر امام کی حکومت میںکائنات کی ھر چیز بولنے لگے گی وہ پکار پکار کے آواز دیگی اے امام کے سپاھی ایک ےھودی ےھاں چھپاھوا ھے اسے قتل کرو ےا امام کی خدمت میں پکڑ لے جاوٴ۔

امام مھدی غار انطاکےہ سے تابوت سکینہ کو برآمد کرینگے جس میں توریت و انجیل کا اصلی نسخہ موجود ھے اور پھر توریت والوں کے ساتھ توریت سے اور انجیل والوں کے ساتھ انجیل سے فیصلہ دینگے اور ان کو اسلام کی دعوت دیکر اپنی اتباع و پیروی کے بارے میں تاکید کرینگے نتیجہ میں اسلامی حکومت اور عادلانہ قرآنی سیاست کے علاوہ کوئی سیاست و حکومت دنیا میں نہ ھوگی ، شرق تا غرب امام مھدی کی ھی حکومت ھوگی[25]

پس زمین کا کوئی خطہ ایسا نہ ھوگا جھاں سے صدائے محمدی (ص)  ”اشھد ان لا الٰہ اِلاّالله، واشھد انّ محمدالرسول الله“ نہ آرھی Ú¾Ùˆ[26]

حضرت مھدی کی اصلاحی سیرت

امام مھدی فریاد رس ھیں وہ عالمی پیمانہ پر لوگوں کی فریاد کو پھونچیںگے آپ کی حکومت میں لوگ رفاہ عام، آسائش اور فراواں نعمتوں سے مالامال ھونگے زمین پر گھاس اور سبزہ زیادہ اگے گا نھروں میں پانی کی فراوانی ھوگی زمین میں دفن خزانے اور طرح طرح کے معادن نکالے جائیںگے [27]

حضرت مھدی Ú©ÛŒ حکومت میں آشوب اور فتنہ Ùˆ فساد Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ بجھ جائے Ú¯ÛŒ ،غارتگری ØŒ شبخون او ر ظلم Ùˆ ستم Ú©ÛŒ تمام جنگیں دم توڑ Ú†Ú©ÛŒ ھونگی امام لوگوں Ú©Ùˆ بڑے بڑے غموں اور ھمہ گیر آشوبوں سے نجات دلائیں Ú¯Û’ دنیا میں کھیں بھی کوئی ویرانی اور اجاڑ نہ Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ جس Ú©Ùˆ مھدی Ù†Û’ آبادی میں تبدیل نہ کر دیا Ú¾Ùˆ  جیسے Ú¾ÛŒ امام مھدی Ú©Û’ اصحاب پورے جھان پر قابض ھونگے پوری دنیا Ú©ÛŒ قدرت Ùˆ حکومت Ú©Ùˆ اپنے ھاتھ میں Ù„Û’ لینگے ØŒ ھر شخص اور ھر چیز آپ Ú©ÛŒ مطیع Ùˆ فرمانبردار Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ ےھانتک کہ صحرائی درندے اور شکاری پرندے تمام امام Ú©ÛŒ خوشنودی Ú©Ùˆ اپنے لئے باعث فخرو کامیابی قرار دینگے (ع)

اسلام کے ان مبلغوں کی خوشی و شادمانی کا ےہ عالم ھوگا کہ زمین کا ایک خطہ دوسرے خطے پر فخرو مباحات کریگا کہ امام کے ایک مخلص صحابی نے ان کے ےھاں قدم رنجہ فرماےا ھے اور امام کی نظر عنایت ھمارے شامل حال ھوئی ھے[28]

خدا کو پھوپھی زینب کی قسم دیا کریں

جھاں امام کا انتظار کرنا عبادت ھے وھاں امام کے ظھور میں تعجیل کی دعا کرکے بے صبری کا مظاھرہ کرنا بھی عبادت ھے اسلامی جھانی حکومت کے خواھشمندوں سے اپیل ھے کہ آئیں اور سب ملکر مسجدوں میںنمازوں کے بعد اور مجلسوں میں مصائب کے دوران خدا کو ثانیٴ زھراء جناب زینب کبریٰ (س) کی قسم دیکر دعا کریں کہ وہ امام کے ظھور میں تعجیل فرمائے تاکہ ھم بھی امام کی جھانی حکومت کے فیوض و برکات سے مستفیض ھوں

حضرت آیت الله میرزا احمد سیبویہ تھرانی ، شیخ حسین سامری سے نقل فرماتے ھیں کہ :

شیخ سامرائی کہتے ھیں کہ جب میں سامرہ میں رہتا تھا ایک جمعہ کی شام میں امام کی محل غیبت (سرداب) میں گیا تو میں نے دیکھاکہ میرے علاوہ کوئی نھیں ھے تو میں امام کا تصور کرکے امام کے مقام و منزلت کو خاطر میں لایا تو اچانک میںنے اپنے پیچھے سے فارسی زبان میں ایک آواز سنی کہ : ” میرے شیعوں اور دوستو سے کھو کہ وہ خدا کو میری پھوپھی زینب (س) کی قسم دیا کریں تاکہ وہ ھمارے ظھور میں تعجیل فرمائے [29]



back 1 2 3 4 5 6 7 next