بقيةالله الاعظم (عج) اور آپ کی جهانی حکومت

.


عزیزان گرامی امام کا حکم ھے آیئے خدا کو جناب زینب (س) کی قسم دیکر ظھور میں تعجیل کی دعا کریں اور اپنے امام کو پکاریں کہ مولا آپ کو جناب زینب کی قسم ھے جلدی تشریف لایئے ، محرم کا چاند نمودار ھو چکا ھے ھر گھر میں صف عزاء بچھی ھے ھر شخص اشکبار ھے روزانہ مجلسیں ھورھی ھیں ، آھستہ آھستہ محرم کے دن گذر رھے ھیں روز عاشوراء قربانےوں کی یاد منانے کا دن ھے مولا امام باڑوں میں بچے ، بوڑھے اور جوان سبھی جمع ھیں آپ کے جد کا مرثیہ پڑھا جارھاھے منبر رسول (ص) پر خطیب رسول(ص) کا انتظار ھورھا ھے مولا آپ کو آپ کے جد امام حسین(ع) اور آپ کی پھوپھی جناب زینب (س) کی قسم ھے ویسے نہ سھی ایسے ھی چند جملے اپنے جد کی مصیبت میں پڑھنے کے لئے آجائیے


[1] سورہٴ ھود/۸۶

[2] تفکر سیاسی ”گلن ٹنیدر “ ،ترجمہ فارسی ، محمود صدری / ۳۹

[3] وھی مدرک ص/۴۰

[4] وھی مدرک ص/۴۰

[5] وھی مدرک ص/۴۰

[6] وھی مدرک ص/۴۰

[7] وھی مدرک ص/۴۰

[8] سیمائے مھدی، سیرت مھدی ، بنیاد فرہنگی مھدی موعود

[9] حیات فکری Ùˆ سیاسی امامان معصومین(ع) ØŒ رسول جعفریان ص/ÛµÛ¹Û¶ بنقل  المھدی الموعود ج/Û±  ص۲۸۰/Û²Û¸Û± Ùˆ/Û³Û°Û°



back 1 2 3 4 5 6 7 next