خلافت و امامت صحيحين کی روشنيميں



”اِنیّ مخلف فیکم الثقلین کتاب الله وعترتی ماان تمسکتم بھما لن تضلوا ابداً“

اورکبھی اپنے حقیقی خلفاء Ú©Û’ اسم لیتے اور لوگوں Ú©Û’ سامنے ان کا تعارف کراتے، کبھی ان Ú©ÛŒ تعداد بیان فرماتے: ((الخلفاء بعدی اثنی عشر))اورکبھی ان آیات Ú©Ùˆ پڑھتے تھے جو آپ Ú©Û’ خلفاء Ú©ÛŒ شان میں نازل ہوئیں  ØŒÚ©Ø¨Ú¾ÛŒ آپ ارشاد فرماتے تھے :

”یا علی انت منی بمنزلةھارون من موسیٰ الا انہ لا نبی بعدی“۔

 Ú©Ø¨Ú¾ÛŒ اپنے بعد آئندہ اسلام میں ہونے وا  Ù„ÛŒ بدعتوں کا تذکرہ کرکے اپنے گھرے افسوس کا اظھار کرتے تھے جونا حق خلافت Ú©ÛŒ وجہ سے وجود میں آئیں  Ú¯ÛŒ Û”

چنانچہ چودہ صدیوں سے ظالم اور جابر حکومتیںمسئلہ Ù´ خلافت Ú©Ùˆ دھندلااور حقائق Ú©Ùˆ پوشیدہ کرنے Ú©ÛŒ سعی Ù´ لاحا صل کئے جارھی ھیں ØŒ حقائق Ú©Ùˆ چھپانے میں اپنی تما تر قوّتیں  ØµØ± ف کردیں  ØŒ اپنے تمام وسائل اس مسئلہ میں استعمال کرلئے کہ خلافت Ú©Ùˆ اس  Ú©Û’ حقیقی اور واقعی محور Ùˆ مرکز سے ہٹا کر دوسری جگہ لیجائیں اور اس Ú©Ùˆ اصلی لباس سے برهنہ کرکے اس لباس میں پیش کریں  Ø¬Ùˆ باطل کا خود بافتہ Ùˆ ساختہ Ú¾Û’ØŒ لیکن جسے خدا رکھے اسے کون Ú†Ú©Ú¾Û’ØŒ آج بھی سنیوں Ú©ÛŒ اصلی اورمدر Ú© Ú©ÛŒ کتاب صحیح بخاری ØŒ صحیح مسلم Ú©Û’ مختلف ابواب اسی طرح مسلمانوں Ú©ÛŒ دیگرمعتبر کتابوں میں ایسی ایسی روایات موجود ھیں  Ø¬Ù† سے صحیح واقعیات Ùˆ حقائق اور حضرت علی اور بقیہ آئمہ علیھم السلام Ú©ÛŒ خلافت ِ بلا فصل کا اثبات ہوتاھے جو شیعوں کا عیں  ہ Ú¾Û’ ،البتہ صحیحین Ú©Û’ موٴلفین Ù†Û’ کافی کوشش Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ ایسی کوئی حدیث نقل نہ کریں  Ø¬Ø³ سے حضرت امیرالموٴمنین (ع)Ú©ÛŒ خلافت کا اثبات ہوسکے،مگر:

” وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کر ے ‘ ‘

 Ú†Ù†Ø§Ù†Ú†Û آئندہ فصلوں میں Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾Ù… ان احادیث Ú©Ùˆ ذکر کر یں Ú¯Û’ جو اھل بیت (ع) Ú©ÛŒ فضیلت Ú©Û’ سلسلے میں صحیح بخاری ا ور صحیح مسلم میں منقول ھیں ،اس Ú©Û’ بعد صحیحین میں نقل کردہ روایات Ú©Û’ مضمون Ú©Û’ مطابق خلفاء کا تعارف پیش کریں  Ú¯Û’Û”     

 Û±Û”  خاندان رسالت Ú©Û’ فضائل صحیحین Ú©ÛŒ روشنی میں

Û±Û”  آیت تطھیراوراھل بیت پیغمبر(ص)

۱۔”قالت عائشة:خرج النبی(ص)غداة وعلیہ مرط مرحل من شعراسود، فجاء الحسن ابن علی،فادخلہ،ثم جاء الحسین،فدخل معہ،ثم جااٴت فاطمة سلام الله علیھافادخلھا،ثم جاء علی،فادخلہ،ثم قال: <اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَهل الْبَیْتِ وَیُطَہِّرَکُمْ تَطَہِیْرًا>[11]

 Ø­Ø¶Ø±Øª عائشہ کھتی ھیں :

 Ø§ÛŒÚ© مرتبہ حضرت رسول خدا  (ص)بوقت صبح گھر سے اس حا لت میں خارج ہوئے کہ آپ کالی چادر اوڑھے ہوئے تھے ØŒ اسی هنگام حضرت امام حسن ابن علی (ع) آپ Ú©Û’ پاس تشریف لائے، آپ Ù†Û’ شہزادے Ú©Ùˆ زیرچادر داخل کرلیا ،اس Ú©Û’ بعد حضرت امام حسین (ع)آئے ØŒ وہ بھی زیر چادر آپ Ú©Û’ ساتھ داخل Ú¾Ùˆ گئے ،اس Ú©Û’ بعد حضرت فاطمہ زھرا (ع) تشریف لائیں ØŒ آپ(ص) Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ بھی زیر چادر داخل کرلیا، اس Ú©Û’ بعد حضرت علی (ع) آئے ØŒ آپ(ص) Ù†Û’ انھیں  Ø¨Ú¾ÛŒ زیر چادر بلا لیا، اس Ú©Û’ بعد اس آیت Ú©ÛŒ تلاوت فرمائی: 



back 1 2 3 4 5 next