مھدویت کے لئے نقصان دہ چیزوں کی شناخت



روشن ھے کہ اس طرح کے منحرف فرقے اور گروھوں کی تشکیل اور ان کا مھدویت یا امام زمانہ علیہ السلام کی نیابت کا دعویٰ کرنے والوں پر اعتماد کرنا ان کی جھالت اور نادانی کی وجہ سے ھے، امام مھدی علیہ السلام آپ کی معرفت کے بغیر آپ کے دیدار کا بھت زیادہ شوق، یا آپ کے سلسلہ میں کم معلومات اور اس سلسلہ میں مکاروں کے وجود سے غافل رہنا، جھوٹے دعویداروں کے لئے راستہ ھموار کرتا ھے۔

لہٰذا انتظار کرنے والے ھر شیعہ کو چاہئے کہ عقیدہ مھدوی سے لازمی شناخت کے ذریعہ اپنے کو مکار اور حیلہ باز لوگوں سے محفوظ رکھے اور مومن اور متقی شیعہ علماء کی پیروی کرتے ھوئے مکتب اسلام کے روشن راستہ پر قدم بڑھاتا رھے۔

 

[1] صحیفہٴ نور، ج۲۰، ص ۱۹۶۔

[2] صحیفہٴ نور، ج۲۰، ص ۱۹۶۔

[3] اس موضوع سے مزید آگاھی کے لئے کتاب ”داد گستر جھان“ مولفہ ابراھیم امینی، ص ۲۵۴ تا ۳۰۰ کا مطالعہ فرمائیں۔

[4] اصول کافی، ج۲، ص ۱۹۱۔

[5] غیبت طوسی، Ø­ ۴۱۱، ص Û´Û²Û¶Û” 

[6] کمال الدین، ج۲، باب ۴۵، ح ۴۵، ص ۲۹۴۔

[7] ”فرقہ بابیت“ بھی اسی طرح کا ایک گمراہ فرقہ ھے، جس کا رھبر ”علی محمد باب“ ھے جس نے پھلے امام مھدی علیہ السلام کی نیابت کا دعویٰ کیا اور اس کے بعد ”مھدی موعود“ کا دعویٰ کر بیٹھا، اور آخر کار اس نے پیغمبری کا بھی دعویٰ کیا! اور اسی گمراہ فرقہ نے ”بھائیت“ جیسے گمراہ فرقہ کی تشکیل کا راستہ ھموار کیا۔

 



back 1 2 3 4 5