فقہ حنبلی اور امام احمد حنبل

محمد طاہر اقبالی


Û²Û”  مفتی Ú©ÛŒ نیت خالص ہونا چاہئے۔

Û³Û”  مفتی Ú©Ùˆ زمانہ اور لوگوں Ú©Û’ حالات سے آگاہ ہونا چاہئے۔

Û´Û”  مفتی Ú©Ùˆ قرآن Ùˆ سنت اور احادیث Ú©ÛŒ سند سے عالم ہونا چاہئے۔

ÛµÛ”  ایک حد تک فتوی دینے Ú©ÛŒ لیاقت اور صلاحیت ہونا چاہئے تاکہ لوگ اس سے دشمنی نہ کریں۔

فقہ حنبلی نے معاشرہ کے مسائل کی طرف بھی خاص توجہ دی ہے اور اس کی مناسبت سے فقہی احکام صادر کئے ہیں، اس کے چند نمونہ درج ذیل ہیں:

اگر کوئی شخص کسی زمین کو فقراء اور ضعیف لوگوں کے لئے وقف کرے تو اس میں سے جو چیز نکلے اس پر زکات نہیں ہے۔

وہ رشتہ دار جس کا نفقہ انسان پر واجب ہے و ہ لوگ ہیں، جو خوداپنے اخراجات کی ذمہ داری ادا نہیں کرپاتے۔

 

دعوے کو دلیلوں سے ثابت کرنے کے سلسلہ میں فقہ حنبلی کا نظریہ

Û±Û”  اقرار:  حنبلیوں کا نظریہ ہے کہ اقرار،لفظ، کتابت Ú©Û’ ذریعہ اور گونگے افراد Ú©Û’ اشارہ کرنے سے واقع ہوجاتا ہے۔



back 1 2 3 4 5 next