فقہ حنبلی اور امام احمد حنبل

محمد طاہر اقبالی


Û²Û”  قسم  :  اگر میں کسی پر کسی چیزکا ادعا کروں اور اس Ú©Ùˆ ثابت کرنے کیلئے میرے پاس کوئی دلیل نہ ہوتو قاضی طرف مقابل Ú©Ùˆ قسم کھانے پر مجبور کرے گا کہ اس Ú©ÛŒ بات جھوٹی ہے۔

Û³Û”  شہادت : حنبلیوں کا عقیدہ ہے کہ جن چیزوں میں شہادت دی جاسکتی ہے وہ سات ہیں:

الف Ùˆ ب۔   زنا اور لواط Ú©ÛŒ شہادت چار مردوں Ú©Û’ ذریعہ ثابت ہوتی ہے۔

ج۔  فقیری کا ادعا کرنا اور یہ ادعا تین مردوں Ú©ÛŒ شہادت سے قابل قبول ہے۔

د۔  حدود جیسے قذف، شراب پینا، اور راہزنی جو دو مردوں Ú©ÛŒ شہادت سے ثابت ہوتی ہے۔

Ú¾Û”  نکاح اور طلاق جو دو مردوں Ú©ÛŒ شہادت سے ثابت ہوتی ہے۔

ÙˆÛ”  وہ زخم جو انسان یا حیوان پر وارد ہوتے ہیں،ان Ú©Ùˆ جانوروں Ú©Û’ ڈاکٹر Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ بعد دو مرد یا ایک مرد اور ایک عورت Ú©ÛŒ شہادت سے قبول کیا جاسکتا ہے۔

ز۔  عورتوں Ú©Û’ وہ عیوب جو مردوں سے Ú†Ú¾Ù¾Û’ ہوئے ہیں یہ عیوب ایک عورت Ú©ÛŒ شہادت سے ثابت ہوتے ہیں۔

Û´Û”  قرعہ :  اس مذہب Ú©Û’ نزدیک قرعہ ØŒ Ø­Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ برابر ہے، طلاق، نکاح، غلام آزاد کرنے، مال اور بیویوں Ú©Û’ ساتھ سونے Ú©Ùˆ تقسیم کرنے اسی طرح بیویوںمیں سے کسی بیوی Ú©Ùˆ اپنے ساتھ سفر میں Ù„Û’ جانے Ú©Ùˆ قرعہ Ú©Û’ ذریعہ Ø­Ú©Ù… کرتے ہیں Û” احمد حنبل Ù†Û’ اسحاق بن ابراہیم اور جعفر بن محمد Ú©ÛŒ روایت میں کہا ہے کہ قرعہ جائز ہے۔

دینی اور کلامی عقاید



back 1 2 3 4 5 next