پیغمبر اکرم کے کلام کی فصاحت و بلاغت

سيد حسين حيدر زيدي


تجلیات بیان نبوی

 ÛŒÙ†Ø¨Øº ان یکون للمومن ثمانیة خصال: وقار عند الہزائر صبر عند البلاء Ùˆ شکر الرخا Ùˆ قنوع بما رزقہ اللہ عزوجل، لا یظلم الاعداء ولا یتحامل عل الصداقا بدنہ فی تعب Ùˆ الناس منہ فی راحة (١١) Û”  بہتر ہے کہ مومن میں آٹھ صفتیںپائی جائیں: سخت حوادث میں کسی چیز سے نہ گھبرائے ØŒ مصیبت اور امتحان Ú©Û’ وقت صبر سے کام Ù„Û’ØŒ وسعت رزق Ú©Û’ وقت شکر خدا کرے ØŒ خداوند عالم Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ جو رزق دیا ہے اس پر قناعت کرے، دشمنوں پر ظلم نہ کرے، دوستوں Ú©Û’ لئے باعث زحمت نہ بنے اپنے بدن Ú©Ùˆ رنج Ùˆ محنت میں قرار دے اور لوگ اس سے محفوظ رہیں۔

  نوم العالم افضل من عباد العابد;12 عالم کا سونا عابد Ú©ÛŒ عبادت سے افضل ہے Û”

 Ù†Ø¹Ù…ِ العطیة کلمة حق تسمِعہا ثم تحمِلہا الی اخ Ù„Ú© مسلم13 Û”  کتنا اچھا ہدیہ ہے کہ انسان کسی حق Ú©Ùˆ بات سنے اور اس Ú©Ùˆ اپنے مومن بھائی Ú©Ùˆ سنائے Û”

 Ù…Ù† سلک طریقا یلتمس فیہ علما سہل اللہ لہ طریقة الی الجنة14 Û”  جو بھی علم حاصل کرنے Ú©Û’ لئے راستہ Ø·Û’ کرتا ہے خدا وند عالم اس Ú©Û’ لئے بہشت کا راستہ کھول دیتا ہے Û”

 Ù…Ù† اقتصد اغناہ اللہ Ùˆ من بذر فقرہ اللہ Ùˆ من تواضع رفعہ اللہ Ùˆ من تجبر قصمہ اللہ15 Û”  جو کفایت شعاری سے کام لیتا ہے خداوند عالم اس Ú©Ùˆ بے نیاز کردیتا ہے اور جو اسراف کرتا ہے خداوند عالم اس Ú©Ùˆ فقیر اور محتاج کردتیا ہے ØŒ جو تواضع اور انکساری سے کام لیتا ہے خدا اس کا مرتبہ بلند کردیتا ہے اور جو فخر Ùˆ مباہات کرتا ہے خدا اس Ú©Ùˆ نابود کردیتا ہے Û”

 Ù…ا من ساعہ تمر بابن آدم لم یذکر اللہ فیہا الاحسر علیہا یوم القیامة16  Û”  اللہ Ú©ÛŒ عبادت میں جو لمحہ نہیں گذرے ہوں Ú¯Û’ قیامت Ú©Û’ روز انسان اس پر حسرت کرے گا Û”

Ù„Ú©Ù„ شیء آفة  تفسدہ Ùˆ آفة ہذا الدین ولاة السوئ17 Û”  ہر چیز کیلئے آیک آفت ہوتی ہے جس اس Ú©Ùˆ تباہ Ùˆ برباد کردیتی ہے اور اس دین Ú©ÛŒ آفت برے حاحکم ہیں۔

 Ø§Ù‚رؤا القرآن فان اللہ تعالی لایعذب قلبا وعی القرآن18 Û”  قرآن Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ اور اس سے مانوس ہوجائو۔ یقینا جو دل قرآن سے مانوس ہوگا خدا اس پر عذاب نہیں کرے گا Û”

 Ø§ÙØ¶Ù„ العباد انتظار الفرج19 .Û”  بہترین عبادت امام زمانہ Ú©Û’ ظہور کا انتظار ہے Û”



back 1 2 3 4 5 6 next