اسلام اور مغرب کی نظر میں دہشت گردی - پهلا حصه

سید حسین حیدر زیدی


ب :  اصطلاح میں” دہشت گردی“

”دہشت گردی“ کے جامع تعریف پیش کرنے میں اس قدر اختلافات ہیں کہ گویا ہر بیان کرنے والے کے ذہن میں اس سے متعلق بہت سی تعریفیں موجود ہیں ، بعض معاصرین مورخین نے دہشت گردی کی مختلف تعاریف بیان کی ہیں لیکن انہوں نے ان تمام تعاریف کو کسی ایک تعریف میں جمع کرنا مشکل کا م سمجھا اس لئے انہوں نے اپنی طرف سے ایک جدید تعریف بیان کی ہے (۴) ۔

یہاں پر ضروری ہے کہ بعض موجود تعاریف کو بیان کیا جائے جن میں کسی ایک خاص نکتہ کی طرف توجہ کی گئی ہے تاکہ ان تعاریف کے ذریعہ سے اس کے اشتراک و افتراق کی طرف توجہ کی جائے :

الف :  بعض لوگوں کا نظریہ ہے کہ دہشت گردی ایک آیڈیولوجی نہیں ہے بلکہ ایک عمل اور کارکردگی ہے (Ûµ) یعنی دہشت گردی ایک ایسا عمل ہے جس میں Ú©Ú†Ú¾ گروہ اور حزبوں Ú©Û’ مختلف افراد ممکن ہے کہ ہمیشہ یا کبھی کبھی ان Ú©Û’ ساتھ لڑتے رہیںاور دہشت گردی Ú©Û’ کام انجام دیں، کبھی یہ عمل وقتی طور پر ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی جاری ومستمر رہتا ہے ØŒ جبکہ ممکن ہے کہ یہ کبھی مختلف صورتیں اختیار کرلے Û” اس بناء پر دہشت گردی ایک سیاسی سخت آمیز رفتار ہے Û”

ب :  دہشت گردی عبارت ہے : حکومتی اور غیرحکومتی افراد Ú©ÛŒ کارکردگی جس میں وہ کوشش کرتے ہیں کہ خشونت آمیز فنون Ú©Û’ ذریعہ اپنے سیاسی اہداف تک پہنچ سکیں (Û¶) Û”

ج :  المعجم الوسیط میںبیان شدہ تعریف Ú©Û’ مطابق دہشت گرد ،وہ لوگ ہیں جو اپنے اہداف تک پہنچنے Ú©Û’ لئے بربریت اور سخت لہجے سے کام لیتے ہیں (Û·) Û”

د :  دہشت گردی عبارت ہے : کسی حکومت یا معاشرہ پرفشار دینے اور سیاسی یا اجتماعی تغیر Ùˆ تبدل کےلئے بربریت Ú©Û’ ذریعہ سیاسی استفادہ کرنا (Û¸) Û”

Ú¾ :  علوم سیاسی Ú©ÛŒ لغت میں دہشت گردی Ú©ÛŒ دو تعریف بیان ہوئی ہیں : ایک تعریف Ú©ÛŒ بناء پر دہشت گردی اس واقعہ Ú©Ùˆ کہتے ہیں جس میں شدید اور سخت کام جیسے قتل عمدی، بمباری، کسی Ú©Ùˆ اوپر سے نیچے گرادینا وغیرہ انجام دئیے جاتے ہیں اور وہ ادعا کرتے ہیں کہ ہم Ù†Û’ یہ کام سیاسی اہداف Ú©Ùˆ صحیح کرنے کیلئے انجام دئیے ہیں Û” دوسری تعریف Ú©Û’ مطابق دہشت گردی یعنی سیاسی اہداف Ú©Ùˆ پورا کرنے Ú©Û’ لئے خشونت اور تہدید آمیز وسائل سے استفادہ کرنا (Û¹) Û”

Ùˆ :  نوام چامسکی ”دہشت گردی“ Ú©ÛŒ تعریف میں لکھتا ہے :  دہشت گردی زبردستی کرنے والوں کا ایک وسیلہ ہے جس Ú©Û’ ذریعہ وہ عام آدمیوں Ú©Ùˆ ہدف قرار دیتے ہیں یا اس Ú©Û’ ذریعہ سیاسی اور مذہبی اہداف Ú©Ùˆ پورا کرتے ہیں (Û±Û°) Û”

ز :  جن لوگوں کا ہدف داخلی حقوق سے متعلق بحث کرنا ہوتا ہے وہ دہشت گردی Ú©ÛŒ اس طرح تعریف کرتے ہیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next