عبادتوں کے جلوے



 

گرچشی دانی کہ شاہی ازگدائی خو شتراست

          (Ú©ÙˆÛŒ عشق میں بندگی کرناپادشاہی سے بہتر ہے ۔اس بندگی Ú©Û’ پھندے میں سو بار پھنسنا رہائی سے بہتر ہے ۔میں Ù†Û’ حقیقت Ú©ÛŒ رو سے کئی بار تجر بہ کیا ہے کہ درویشوں کا لباس تاج پادشاہی سے بہتر ہے۔لمبی راتوں Ú©Û’ ذوق اور جانسوز نالہ Ùˆ فریاد ÙˆÚº Ú©Ùˆ اگر Ú†Ú©Ú¾ لوگے تو سمجھ لو Ú¯Û’ کہ یہ (بندگی) ایسی شاہی ہے کہ جو اس گدائی (ظاہری پادشاہی) سے بہتر ہے۔)

          جی ہاں، عبا دت Ùˆ پرستش کاایک پائداراور ثابت نظام ہے کہ بشریت Ú©ÛŒ پیاسی روح اسکے علاوہ کسی اور چیز سے سیراب نہیں ہوتی ہے اور مادی جاذبے اور مادی ترقیاں اس میں اثر نہیںڈال سکتی ہیں اور نہ اس Ú©Û’ خلاکو پر کر سکتے ہیں،کیو نکہ بشر جس قدر صنعت اور ٹیکنا لوجی Ú©Û’ میدانوںمیں تر Ù‚ÛŒ کرے اور مادیا ت Ú©Û’ میدانوں Ú©Ùˆ فتح کرلے ،نہ صرف غنی مطلق سے بے نیاز نہیں ہو تا ہے بلکہ اس Ú©ÛŒ احتیاج اور ضرورت میں اور زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔

الف۔عبادت کی ایک تقسیم بندی:

 Ø§ÛŒÚ© عام اور وسیع نقطہ نگاہ سے عبادت Ú©Ùˆ دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے :

          Û±Û” عبادت بہ معنی خاص جو کہ  افعال عبادی سے عبارت ہے،جیسے نماز،روزہ وحج و․․․

---------------------------------------------

۱۔نہج البلاغہ(فیض الاسلام)خ۳،ص۵۲

          Û²Û” عبادت بہ معنی عام سے مراد  ہر وہ اچھا کام جو خدائے متعال Ú©ÛŒ اطاعت Ú©ÛŒ نیت سے انجام دیا جائے۔اس تعریف میں حتی کھانا،بیٹھنا،اٹھنااور بات کرنا اور دیگر وہ تمام کام جنھیں خدائے متعال Ù†Û’ نیک کام شمار کیا ہے اور اس Ú©ÛŒ اطاعت وبندگی Ú©Û’ قصد سے انجام پاتے ہیں Û” پس اس لئے کہ انسان Ú©ÛŒ عمر ایک صحیح راستہ پر صرف ہو اور بیہودہ طور پرصرف نہ ہواور اس کا سر مایہ ضائع نہ ہو،اسے کوشش کرنی چاہئے کہ اپنی زندگی Ú©Û’ لمحات Ú©Ùˆ ز یادہ سے زیادہ خدائے متعال Ú©ÛŒ عبادت ----خواہ بہ معنای خاص یاعام  ----میں گزاریںیا جو Ú©Ú†Ú¾ شرع میں عبادت Ú©Û’ طور پر بیان ہوا ہے اسے انجام دیں اور فرائض نیزافعال تو صلی Ú©Ùˆ قصد قربت سے انجام دینے Ú©ÛŒ Ú©Ùˆ شش کرےں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 next