اھل بیت کی مدینہ واپسی



عبیداللہ بن زیاد : تم کو وہ خط لانا پڑے گا ۔

پھررسولخدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کی طرف اشارہ کرکے کھنے لگا : ”یوم بیوم بدر“ یہ دن روز بدر کا بدلہ ھے ۔ یہ سن کر اصحاب کے ایک گروہ نے اس پر اعتراض کیا۔ اس مطلب کو ابو عبیدہ نے اپنی کتاب ”مثالب “میں لکھا ھے ۔

عمر بن سعد : وہ ضائع ھوگیا ۔

 Ø¹Ø¨ÛŒØ¯Ø§Ù„لہ بن زیاد : خدا Ú©ÛŒ قسم تم Ú©Ùˆ اسے میرے پاس لانا ھوگا۔

عمربن سعد : معذرت کے ساتھ،خدا کی قسم ھم سے جو شقاوت ھوئی ھے اسے مدینہ میں قریش کی بوڑھی عورتیں پڑھ رھی ھیں۔خدا کی قسم میں نے حسین کے سلسلے میں اتنے اخلاص کے ساتھ تم سے گزارش کی تھی کہ اگر اتناا خلاص اپنے باپ سعدبن ابی وقاص کے ساتھ کرتا تو میں ان کا حق ادا کر چکا ھوتا۔

عبیداللہ کے بھائی عثمان بن زیاد نے کھا : خداکی قسم یہ سچ کہہ رھاھے ، میں تو یہ چاھتا تھا کہ خاندان زیاد کی کوئی فرد نہ بچے مگریہ کہ قیامت کے دن اس کے ناک میں ایک نکیل ھو لیکن اس نے حسین کوقتل نہ کیا ھو ۔

 Ú¾Ø´Ø§Ù… کا بیان Ú¾Û’: مجھ سے عمرو بن حیزوم کلبی Ù†Û’ اپنے باپ Ú©Û’ حوالے سے نقل کیا Ú¾Û’ کہ اس Ù†Û’ سنا ایک منادی ندا دے رھا تھا :

 Ø§Ù´ÛŒÚ¾Ø§  القاتلون  جھلاً  حسینا

اٴبشروا با لعذاب والتنکیل

کل اٴھل السماء یدعون علیکم



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next