شیعہ؛ کاروان انتظار کے قافلہ سالار



 

فھل رایت غریقاوھو محترق

شوق دیدار مجھے جلائے اور آنسو میں ڈبوئے دے رھا ھے

 

کیا آپ نے کوئی ایسا ڈوبنے والا دیکھا ھے جو جل رھا ھو

Û¶

مستکبرین عالم اور عقیدہ مہدی سے متعلق بحث

”عقیدہ مہدی“ کے خلاف عالم استکبار کی سازشیں

عالمی تسلط اور نظام ظلم و استکبار کا محاذ اپنے ناجائز منافع کے تحفظ اور اپنے نفوذ کو استمرار بخشنے کے لئے کافی دقت کے ساتھ عالم اسلام کی قوت اور اس کے امکانات و اسباب و وسایل کی طرف نظر کرتا ھے تا کہ ان کی دقیق شناخت کرکے اسے صفحہ ہستی سے نابود کردے ایک قوی نقطہ جو سیاہ لسٹ میں سر فھرست ھے ”عقیدہ مہدی“ سے نجات دلانے کی فکر ھے جو امت مسلمہ کی مبارزانہ راہ میں لشکر کشی کی حامل ھے اس لئے فلموں کا تسلط کا متعدد نظام قائم کرکے آہستہ آہستہ اس پاکیزہ فکر کو ضعیف بنانے اور نابود کرنے کی انتھک کوشش کی ھے۔ ھوش و حواس کے تحفظ کے لئے سرسری طور پر ان میں سے بعض کی طرف اشارہ کیا جائے گا:

۱۔ ”مہدی کی تلاش، شخصیت پردازی میں بلاواسطہ دخالت اور ایک پروگرام کی حمایت

آخری سوسال کے دوران۔ متعدد افراد نے قیام اور اعلان بھی کیا ھے کہ وھی مہدی موعود ھیں اور کچھ احمقوں اور خود غرض لوگوں کو اپنے اردگرد جمع بھی کیا لیکن ایسے افراد اسلامی دنیا میں فتنہ و فساد کا باعث بنے جیسے افریقہ میں مہدی الصو ما ل، سید علی محمد باب، حسین علی بھاء اور سید محمد نور بخش ایران میں میرزا غلام احمد قادیانی پاکستان میں، سید محمد جون پوری ھندوستان میں اور محمد بن عبداللہ قحطانی حجاز میں استعماروں کی خیانت آمیز حمایت اور استکبار ی محاذ کا اس واقعہ میں تعاون ان کے ناپاک اور نجس اہداف کو بخوبی بیان کرتا ھے[8]

 Û²Û” عقیدہ مہدی“ Ú©Û’ فکری ستونوں Ú©Ùˆ ناپاک علمی طریقوں اور مشرق شناسی Ú©Û’ ظاھر سے متزلزل بنانا

مشرق شناسی کی نقاب میں پوشیدہ مسلط نظام نے اپنے صلیبی مجاہدین اور شوالیہ کے نقاب دار فان فلوتن[9]، گلدزیھر یھودی[10]، لھوسن[11]، پر وکیلمن[12] دونالدسن[13] جیسے افراد کو مستشرق کے نام پر اسلامی ممالک میں داخل کیا تاکہ اپنے شبہہ ایجاد کرنے والے کاموں سے اسلامی دقیق اصول سے ناآشنا اور اسلامی تاریخ میں مھارت نہ رکھنے والوں کو مشکوک بنادیں اور ان کے ذریعہ پیکر اسلام میں رخنہ ایجاد کردیں۔ افسوس کہ اس سلسلہ میں وہ لوگ کامیاب بھی ھوئے

 Ù†ÛŒØ² احمد امین اور محمد رشید رضا جیسے اسلام Ú©Û’ نام نھاد محققین Ú©Ùˆ اپنے دام فریب میں بھی لیا اس طرح سے کہ مہدی شناسی Ú©ÛŒ تحقیقات میں ان لوگوں Ù†Û’ استشراقی درد آمیز رگوں Ú©Ùˆ بخوبی مشاہدہ کرلیا تھا۔

۳۔ داخلی خود باختہ اور سرسپردہ لوگوں کی پرورش اور حمایت

احمد کسروی، شریعت سنگلجی، سلمان رشدی اور آخر میں احمد الکاتب جیسے کوتاہ فکر اور سیاہ دل افراد جو معاشرہ میں (منور الفکر) فکر کو ”روشن کرنے والے“ کے نام سے مشھور ھیں



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next