شیعہ؛ کاروان انتظار کے قافلہ سالار



 ÛŒÛ لوگ ان Ú©Û’ استعمال کا اچھا آلہ کار تھے کہ غلبہ اور اقتدار Ú©Û’ خواھاں سیاہ فکروں اور حیلہ بازوں Ù†Û’ آسانی Ú©Û’ ساتھ حلبی Ù…ÚˆÙ„ عطاکر Ú©Û’ ”آزاد اندیش مولف، متفکر، منصف اور روشن فکر محقق“ Ú©Ùˆ اپنے دام میں پھنسایا ماھرین نفسیات Ú©Û’ بقول انھیں ”شرطی“ کریں یعنی باواسطہ یا بلاواسطہ انھیں یہ بتائیں کہ ھر لقب یا عنوان، اصول اور عقائد Ú©Û’ مقابل ایک چوٹ Ú¾Û’ یا ایک دریدہ دھنی اور بے لگامی کا ان Ú©ÛŒ قدر Ùˆ منزلت بڑھانے اور جھوٹے افتخار میں اضافہ ھوگا اور اس Ú©Û’ درمیان ”مہدویت“ Ú©Û’ خالص اور قرآنی عقیدہ کا بعض دین فروشوں Ú©Û’ ذریعہ سودا ھوجائے گا۔

۴۔ خبر رساں ایجنسیوں کی طرف سے زھرآلود تبلیغات کی نشر اشاعت

اھریمنی حکومت استکباری ایجنسیوں اور تبلیغاتی حملوں اور صوتی اور تصویری توپخا نوں اور ژورنالےستی مسلط نظام، فکری اغوا کے لئے قوی ترین وسائل اور اسباب شمار ھوتے ھیں۔ ان لوگوں نے تصویر اور آواز کے جادو سے مخاطبین کو اپنی طرف مائل کیا اور ان کے سونچنے کی صلاحیتوں کو سلب کرکے ان کے جذبات کو اپنے منظور نظر اہداف کے خلاف استعمال کیا ھے۔ بیسویں صدی کے آخر میں ”ظھور مہدی موعود“ کے عقیدہ کے خلاف ۱۹۸۲ء ”نوسترا داموس“ کے نام سے ایک سیریل تین سال تک امریکی ٹی وی چینل سے نشر ھوتا رھا۔ یہ فلم ستارہ شناس اور فرانس کے ڈاکٹر میشل نوسترا داموس کی سرگذشت تھی جو تقریباً ۵۰۰/سو سال پھلے گذر چکا ھے اس سیریل نے آئندہ دنیا کے بارے میں پیشنگوئی کی تھی کہ ان میں سب سے اھم پیغمبر کے نواسے کے مکہ مکرمہ میں ظھور کے بارے۔ اور مسلمانوں کو متحد کرنے اور یورپ والوں کے خلاف کامیابی اور ان کے بڑے شھروں کی تباھی و بربادی (جدید سرزمین امریکہ کی تھی)

اس تبلیغاتی جنگی مشق کا مقصد۔ خشونت آمیز، بے رحم، تباہ کن اور مہدی موعود کی قدرت کے جنون میں گرفتار (نستجیر باللہ) چھرہ کی تصویر کشی تھی نیز اسلام اور منجی موعود کے خلاف مغربی ملتوں کے جذبات کو برانگیختہ اور کم مدت میں اسلامی تحریکوں کے خلاف مقابلہ کرنے کی آمادگی تھی اور اےسی آرزو تھی جو مہدویت کے استکبار سوز عقیدہ سے الھام پاکر، اپنی عزت اور خالص اسلامی ماھیت کو زندہ کرنے کے لئے کمرھمت کس لی تھی جو ان کے دستور العمل میں ھے۔

۵۔ ”مہدویت کے خالص عقیدہ کی ایسے مقالات کے ذریعہ تحریف جو ظاھری اعتبار سے معتبر کتابوں میں تحقیقی ھیں اور اس میں مخاطبین کی کثرت نیز عالمی سطح پر شائع ھوئے ھیں۔[14]

 

 



[1] موجودہ کتاب کی دوسری فصل میں کتاب کے مفصل ترین حصہ میں حضرت مہدی(علیہ السلام) کی ولادت ثابت کرنے کے لئے استدلالی، فنی اور ماھرانہ بحث کی گئی ھے

[2] سیاست اسلامی، ماربین، ساتویں فصل: مذھب شیعہ، ص/۴۹۔ ۵۰ یہ کتاب ۱۳۲۸ میں مقام تبریز میں طبع ھو کر نشر ھوئی ھے

[3] HENRY CORBIN.)۱۹۳۰۔۱۹۷۸)وہ پروٹسٹ گھرانے میں ”نورماندی“ فرانس کے ایک علاقے میں پیدا

[4] رسالت تشیع در دنیای امروز، سید محمد حسین طباطبائی، ھانری کا دین کا مقدمہ، ص/۲۵۔ ۳۰

[5] حوالہ سابق، ص/۳۰۔ ۳۵



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next