شیعہ؛ کاروان انتظار کے قافلہ سالار



[6] سورہ مائدہ، آیت/۳۵

[7] افصح المتکلمین شیخ مصلح الدین

[8] روشن فکر مسلمانوں کے ذھن میں ان برے واقعات کا انعکاس کس طرح ھوا ھے اس کے لئے ڈاکٹر عبد الجبار شرارہ کا مقدمہ جو انھوں نے آیت اللہ شھید سید محمد باقر صدر کی ”بحث حول المہدی“ نامی کتاب پر لکھا ھے وہ ملاحظہ ھو۔

[9] (Gerolf Van Vloten)وہ اپنی ”السیادة ال-ع-رب-ی-ة و ال-ش-یع-ة والاس-راء-یلیات“ نامی کتاب میں شیعوں کے اندر ”عقیدہ مہدویت“ کے راسخ اور اس کے عام ھونے میں جھل و استبداد اور شیعوں کی سیاسی مشکلوں کو اصلی سبب جانتا ھے

[10] (Ignaz Goldziher) یہ یھودی نسل کا مشرق شناس ”عقیدہ مہدویت“ کو ایک ایسی داستان جانتا ھے جس کی اصل اسلام سے قبل باستانی عقائد میں پائی جاتی ھے اور اس نے اپنی اس خیال پردازی کو ”العقیدة و الشریعة فی الاسلام“ نامی کتاب میں ذکر کردیا۔

[11] (Wellhausin) ”عقیدہ مہدی“ کے سلسلہ میں اس کے نظریات ”الخوارج والشیعة“ نامی کتاب میں درج ھوئے ھیں۔

[12] (Prokilman) اس نے اپنے اثر ”تاریخ الشعوب الاسلامیة“ میں مہدویت سے متعلق اپنی جاھلانہ معلومات میں اس کا سرچشمہ دنیا کے سامنے پیش کیا ھے۔

[13] (Donaldisin)”عقیدہ شیعہ“ ایک ایسی کتاب ھے جسے دونالدسن نے تمام تحقیقی معیاروں سے ہٹ کر لکھی ھے اور ”عقیدہ مہدویت“ سے متعلق تحریف اور برعکس نتیجہ پیش کیا ھے۔

[14] مزید معلومات کے لئے ”ہدایت شدہ ی پیروز“ مہدویت کے سلسلہ میں لکھے جانے والے دو مقالہ کا ترجمہ اور نقد بین الاقوامی انسائیکلوپیڈیا (ENCYCLOPIEDIA Britannica. v14) ماھنامہ موعود شمارہ ۱۹، اور ۲۰ ملاحظہ ھو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9