زندگی کے حقائق کا صحیح ادراک اور عمر کا بہتر استفادہ



پیروی اور دوسری طولانی آرزوئیں ، کیونکہ نفسانی خواہشات کی پیروی حق کی راہ میں رکاوٹ اور طولانی آرزوئیں آخرت کو فراموش کرنے کا سبب بنتی ہیں “

 ÙØ±Ø§Ø¦Ø¶ Ùˆ تکالیف Ú©ÛŒ بروقت انجام دہی :

           Ù¾ÛŒØºÙ…بر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم ” تسویف “ سے پرہیز کرنے Ú©ÛŒ مزید تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

           â€ فانک بِیَومِکَ Ùˆ لست بما بعدہ “

           â€ کیونکہ تمہیں صرف آج Ú©Û’ دن Ú©ÛŒ فرصت ہے اور Ú©Ù„ کا دن تمھارے اختیار میں نہیں ہے “

          پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم جناب ابوذر ۻسے نصیحت فرماتے ہیں کہ آج Ú©Û’ فریضہ Ú©Ùˆ Ú©Ù„ پر نہ چھوڑنا ØŒ کیونکہ Ú©Ù„ Ú©Û’ آنے Ú©ÛŒ کوئی ضمانت اور اطمینان نہیں ہے ØŒ اوراگربالفرض Ú©Ù„ آبھی جائے تو تمہیں دوسرے فرائض انجام دینے ہیں ØŒ Ú©Ù„ Ú©Û’ نہ آنے کا تجھے افسوس نہیں ہے ØŒ لیکن اگر تم Ù†Û’ اپنے فریضہ Ú©Ùˆ تاخیر میںڈال دیا اور Ú©Ù„ کا دن نہ آیا تو کیسے اسے انجام دو Ú¯Û’ تو اس حسرت اور افسوس Ú©Ùˆ اپنے ساتھ دوسری دنیا میں Ù„Û’ جاؤ Ú¯Û’Û”

           Ù„ہذا اسی لمحہ Ú©Û’ بارے میں سوچنا چاہیئے اور اسی لمحہ Ú©Ùˆ غنیمت سمجھنا چاہیئے نیز ” تسویف“ اور کاموں Ú©Ùˆ اس امید سے التوا میں ڈالنے سے پرہیز کرنا چاہیئے کہ انہیں Ú©Ù„ انجام دیں Ú¯Û’ ØŒ مطالعہ اور تحقیق Ú©Û’ دوران اپنے آپ سے یہ نہ کہیں کہ وقت کافی ہے Ú©Ù„ مطالعہ کریں Ú¯Û’ ØŒ کیونکہ آنے والے Ú©Ù„ Ú©Û’ دن بھی ہمیں دوسرے فرائض انجام دینے ہیں:

          ”فَاِنْ یَکُنْ غَدٌلک فَکُنْ فِی الْغَدِکَمَا کُنْتَ فِی الْیَومِ ÙˆÙŽ اِنْ لَمْ یَکُنْ غَدٌ Ù„ÙŽÚ©ÙŽ لَمْ تنَدَمْ عَلٰی مَافَرَّطْتَ فِی الْیَومِ “

           Ø§Ú¯Ø±ØªÙ…ھارے لئے کوئی آنے والا Ú©Ù„ ہے تو اس دن بھی آج Ú©Û’ مانند فریضہ انجام دینے Ú©ÛŒ فکر میں رہو اور اگر کوئی آنے والا Ú©Ù„ تمھارے لئے نہیں ہے تو صرف آج Ú©Û’ دن Ú©Ùˆ بطور  فرصت پانے پر پشیمان نہیں ہوگے Û”

           Ù…Ù…Ú©Ù† ہے کوئی شخص اپنے روز مرہ Ú©Û’ فرائض انجام دیتے ہوئے اس بات پر پشیمان ہوجائے کہ وہ زیادہ کامیابی حاصل نہیںکرسکا ہے لیکن اس Ú©ÛŒ طاقت Ú©ÛŒ محدودیت Ú©Û’ پیش نظر یہ کہ اس Ù†Û’ اپنی صلاحیت Ú©Û’ مطابق فرائض انجام دئے ہیں ØŒ پشیمان نہیں ہوگا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 next