بیداری اسلامی اور مغرب کاسیاہ کارنامہ



لہذا ان چیزوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے وہ یہ تصمیم کرچکے ہیں کہ چاہے اب مصر یا ٹونس میں ان کا مہرہ اسی طرح باقی رہے یا نہ رہے اگرچہ یہ سرگردان موضوع لائق اہمیت نظر آتا ہے کہ یہ امریکہ کی جہان اسلام اور مشرق وسطی پر حکومت کرنے کے لئے دور گذشتہ کی طرح جھوٹ پر بناء رکھتے ہوئے انقلاب لانے والوں پر ضربہ وارد کرنے اورمقاومت کرنے والے افرادکے درمیان فتنہ پیدا کرکے اختلاف پھیلانے کی نئی چال ہے ۔

لہذا اس بات Ú©ÛŒ طرف توجہ رکھتے ہوئے انقلاب لانے والی اسلامی تحریکوں Ú©Ùˆ ضد انقلابی گروہوں کواپنی زیر نظر رکھنا چاہیئے چاہے وہ  ہمیشہ ملک Ú©Û’ اندر ہوں  یاملک سے باہر اس لئے کہ وہ ہمیشہ اس کوشش میں Ù„Ú¯Û’ رہینگے کہ امریکہ اور یورپ Ú©ÛŒ مدد سے حالات Ú©Ùˆ پہلے Ú©ÛŒ طرح اپنی جگہ پر Ù„Û’ آئیں اگرچہ   ایالات متحدہ امریکہ ،یورپ اور اسرائیل بیداری اسلامی Ú©ÛŒ تحریک Ú©Û’ آغاز سے Ù„Û’ کرابھی تک بخوبی واقف ہیں کہ جھان اسلام اب آسانی سے ان Ú©Û’ قبضہ میں نہیں آسکتا اور ہرلحظہ ممکن ہے کہ وہ ان Ú©Û’ ھیمنہ اورسلطہ کودرہم وبرہم کردیں Û”

مگر افسوس Ú©Û’ ساتھ یہ کہا جاسکتا ہے کہ تاریخ اس بات Ú©ÛŒ نشاندہی کرتی ہے کہ قدرتمند افراد ابھی بھی  زمان گذشتہ سے عبرت حاصل نہیں کرسکے ہیں اور اس دور Ú©Û’ نئے ابزار اور اسلحوں کا استعمال کرکے آج بھی  اس جہان پر اپنا تسلط برقرار رکھنا چاہتے ہیں Û”

چنانچہ امریکہ اور اس Ú©Û’ متحدناٹو Ù†Û’ مشرق وسطی میں جنگ چھڑوانے Ú©Û’ لئے اپنے Ú©Ùˆ تیار کرلیا ہے اور ترکیہ میں اپنا میزائیل سیر Ú©Û’ نام سے نصب کرکے زورگوئی ØŒ مسلمانوں پراپنا تسلط قائم رکھنے ،ان Ú©Ùˆ آپس میں ایک دوسرے سے لڑانے اور مقاومت Ú©Û’ جذبہ Ú©Ùˆ شکست دینے Ú©Û’ علاوہ کوئی دوسرامقصد نہیں رکھتے  در حالیکہ زندہ دل رکھنے والے افراد حتی وہ لوگ بھی جو آج اسکتبار Ú©Û’ کیمپوں میں زندگی گذار رہے ہیں ان Ú©ÛŒ اس ظالمانہ رفتار Ú©Û’ خلاف اعتراض کررہے ہیں بلکہ ان ملکوں Ú©ÛŒ خانقاہوں Ú©Û’ خلاف بھی اعتراض کرنے Ú©Û’ لئے اپنے آمادہ ہونے کا اعلان کردیا ہے کہ جس Ú©ÛŒ ایک مثال نمونہ Ú©Û’ طور پر وال اسٹریٹ Ú©Û’ اشغال کرنے Ú©Ùˆ کہاجاسکتا ہے کہ اس تحریک Ù†Û’ کتنی تیزی سے قارئہ امریکہ اور یورپ Ú©Û’ ممالک Ú©Ùˆ اپنے لپیٹ میں Ù„Û’ لیا ہے Û”

 Ø§ÙˆØ± مغرب جو ابھی تک اس فکر میں تھا کہ اپنے سیاسی جغرافیاء سے Ù†Ú©Ù„ کر دوسرے مقامات پر بحران پیدا کرکے اپنی داخلی مشکلات سے نجات پاجائے گا اب یہ مشاہدہ کررہاہے کہ وہ خود ہی اپنے ہاتھوں  سے اس وحشتناک سیاسی اور اجتماعی بحران میں گرفتار ہوگئے ہیں اسی بحران مالی میں اگر محیط کرنسی پر نظر Ú©ÛŒ جائے تو مہینوں سے منطقہ یورو Ù†Û’ وہاں Ú©Û’ ممالک Ú©Ùˆ فکرات میں مبتلا کررکھا ہے اسی طرح یورپ Ú©ÛŒ متحدہ جماعتیں خاص کر فرانس اورانگلینڈابھی تک بینکوں Ú©Û’ پروفٹ Ú©Ùˆ کتنی مرتبہ Ú©Ù… کرچکے لیکن اس Ú©Û’ باوجود بھی وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوپارہے ہیں کہ جس Ú©Û’ سبب یہ اتحاد اپنے زوال Ú©Ùˆ پہونچتا دکھائی دے رہا ہے Û”

اسی طرح یونان ،اسپین ،اٹلی اور پرتقال کے لوگوں کے مظاہرے کے سبب ابھی تک وہاں کے پانچ وزراء کا اپنے منصب سے استیفاء دینا وہاں کے اتحاد کے منہدم ہونے کا سبب بن رہا ہے کہ وہاں کی حکومتیں اپنے اس معاہدہ یورو کو ختم کرکے دوبارہ اپنی پہلی کرنسی کو رائج کرنے کی فکر میں نظرآتے ہیں کہ جو ہر دور سے زیادہ اس وقت اس اتحاد کو خطرہ میں ڈالنے کا باعث بن رہا ہے ۔

اسی طرح امریکہ کا اس بحران اور مشکلات میں قدم بڑھانے اور ایالات متحدہ Ú©Û’ وزیر خزانہ Ú©Ùˆ یورپ میں بھیجنے نہ صرف اس مشکل Ú©Ùˆ دور کرنے بلکہ وہاں Ú©ÛŒ پبلک Ú©Û’ آیندہ  سیاسی ØŒ اقتصادی لینڈسکیپ (انگ) Ú©Ùˆ ختم کرنے کا سبب بنتا جارہا ہے جس Ú©Û’ نتیجہ میں یہ کہا جارہا ہے کہ جو اپنے Ú©Ùˆ حقوق بشر کا مدافع اور بشریت Ú©Ùˆ نجات دینے اور آزادی Ú©ÛŒ حمایت کرنے والے تصور کرتے تھے اب  وہ اس مقام پر پہونچ Ú†Ú©Û’ ہیں کہ اب اپنی پبلک Ú©Ùˆ ذرہ برابر بھی اعتراض کرنے کا حق نہیں دیتے اور ذرہ بھر اعتراض پر ان Ú©Ùˆ سخت سے سخت سزاؤں سے ہمکنار کردیتے ہیں Û”  

 

           

 



back 1 2 3 4 5