امام صادق (علیہ السلام) کی مختصر سوانح حیات



'' واتفقوا على امامته وجلالته وسیادته. قال عمر بن ابى المقدام: کنت اذا نظرت إلى جعفر بن محمّد علمت انّه من سلالة النبیین '' (١) ۔

علماء آپ کی امامت ، جلالت اور سیادت پر متفق ہیں ۔ عمر بن ابی المقدام کہتے ہیں : میں جب بھی جعفر بن محمد کی طرف دیکھتا تھا تو سمجھ جاتا تھا کہ آپ انبیاء کے سلب سے ہیں ۔

Ù¢Û”  شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ذھبی (ت : ٧٤٨ Ú¾. Ù‚.) Û”

''جعفر الصادق : من ائمة العلم، کان اولی بالامر من ابی جعفر المنصور '' (٢) ۔ جعفر صادق ، کبیر الشان ہیں ان کا شمار علم کے ائمہ میں ہوتا ہے ، آپ عہدہ امامت کے لئے ابو جعفر منصور سے زیادہ بہتر ا ور سزاوار تھے ۔

انہوں نے دوسری جگہ پر کہا ہے : '' مناقب جعفر کثیرة و کان یصلح للخلافة ، لسؤددہ و فضلہ و علمہ و شرفہ '' (٣) ۔ جعفر کے فضائل بہت زیادہ ہیں ، آپ میں بزرگی، فضل اور علم و شرف کی وجہ سے خلافت کی صلاحیت پائی جاتی تھی ۔

Ù£Û”  صلاح الدین صفدی (ت : ٧٦٤ Ú¾. Ù‚.) Û”

'' جعفر بن محمّد بن على بن الحسین بن على بن ابى طالب ـ (رضی الله عنه) ـ هو المعروف بالصادق، الامام العلم المدنى... وله مناقب کثیرة وکان اهلا للخلافة; لسؤدده وعلمه وشرفه '' (٤) ۔ جعفر بن محمد بن علی بن الحسین بن علی بن ابی طالب (رضی اللہ عنہ) ، صادق سے مشہور تھے ، آپ امام ، ہادی اور مدنی تھے .... آپ کے بہت سے فضائل ہیں ، آپ میں بزرگی، فضل اور علم و شرف کی وجہ سے خلافت کی صلاحیت پائی جاتی تھی ۔

Ù¤Û”  محدث محمد خواجہ پارسای بخاری ( ت : ٨٢٢ Ú¾ .Ù‚.) Û”

'' و من ائمة اھل البیت ابوعبداللہ جعفر الصادق (رضی اللہ عنہ) ....'' (٥) ۔ ائمہ اہل بیت میں سے ایک ابوعبداللہ جعفر صادق ہیں (رضی اللہ عنہ ...) ۔

Ù¥Û”  ملا علی قاری (ت :  ١٠١٤ Ú¾.Ù‚.) Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 next