امام صادق (علیہ السلام) کی مختصر سوانح حیات



5.  ÛŒÙ†Ø§Ø¨ÛŒØ¹ المودة، قندوزى حنفى، ج 2ØŒ ص 457.

6.  Ø´Ø±Ø­ شفا، ج 1ØŒ ص 43Ùˆ44.

7. شرح الشفا، ج 1، ص 124.

8. الوحدة الاسلامیة، محمّد سعید آل ثابت، ص 46، رقم 7.

9. اهل بیت از دیدگاه اهل سنت، على اصغر رضوانى، ص 109.

 

ابوزہرا کا امام صادق (علیہ السلام) کے اخلاقی اوصاف کی تعریف کرنا

سوال :  ابوزہرہ Ù†Û’ امام صادق (علیہ السلام) Ú©Û’ اخلاقی اوصاف Ú©ÛŒ تعریف کرتے ہوئے کیا کہا ہے؟

جواب :  استاد محمد ابوزہرہ Ù†Û’ امام صادق (علیہ السلام) Ú©Û’ اخلاقی اوصاف اپنی کتاب ''الامام الصادق (علیہ السلام) '' میں بیان کئے ہیں جن میں سے بعض اوصاف Ú©Ùˆ ہم یہاں پر ذکر کرتے ہیں :

انہوں نے اس متعلق لکھا ہے : امام صادق (علیہ السلام) حقیقت کی تلاش میں ہر طرح کی ہوائے نفس یا دنیوی غرض سے پاک رہتے تھے ۔ کبھی بھی دنیا کے پیچھے نہیںجاتے تھے اور جس چیز میں بھی شہوت یا شبہ کی شباہت پائی جاتی تھی اس کو حاصل نہیں کرتے تھے ، بلکہ آپ روشن اور واضح حقایق کو طلب کرتے تھے ... اور اگر کسی ایسی جگہ پر وارد ہوتے تھے جہاں پر شبہ پایا جاتا تھا تو آپ کا اخلاص آپ کو حقیقت کی طرف راہنمائی کرتا تھا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 next