امام صادق (علیہ السلام) کی مختصر سوانح حیات



''جعفر بن محمد ... متفق علی امامتہ و جلالتہ و سیادتہ'' (٦) ۔ جعفر بن محمد ... کی امامت ، جلالت اور سیادت پر اتفاق ہے ۔

Ù¦Û”  احمد بن شہاب الدین خفاجی (ت : ١٠٦٩ Ú¾.Ù‚.) Û”

''جعفر الصادق ابوعبداللہ ... و اتقوا علی امامتہ و جلالتہ و سیادتہ ...'' (٧) ۔ ابوعبداللہ جعفر صادق ... کی امامت ، جلالت اور سیادت پر علماء کا اتفاق ہے ۔

Ù§Û”  صالح بن محمد حجازی

انہوں نے اپنے ایک مقالہ میں امام صادق (علیہ السلام) کے سلسلہ میں لکھا ہے : '' عَلَم من أعلام الإسلام وسیّد من سادات المسلمین... فهو الإمام الّذی اتفق المسلمون على اختلاف طوائفهم وتعداد مذاهبهم على امامته وورعه وتقاه، واثنوا علیه ومدحوه واحبّوه لفضله وزهده وعلمه وقرابته من الرسول، فهو الشریف نسباً أباً وأمّاً... تصدّر للتدریس ونشر العلم، فاخذ عنه خلق کثیر'' (٨) ۔

آپ اسلام کی نشانیوں میں سے ایک نشانی اور مسلمان سادات میں سے ایک سید ہیں ... آپ ایسے امام ہیں جن کی امامت ، تقوی اور وثاقت پر مسلمانوں کے مختلف فرقوں اور متعدد مذہبوں کے باوجود تمام علماء کو اتفاق ہے ، تمام علماء نے ان کی تعریف اور مدح کی ہے اور تمام مذاہب کے علماء ان کو فضل، زہد ، علم اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے ان کی قرابت کی وجہ سے دوست رکھتے ہیں ... آپ نے علم کی تدریس اور علم کو نشر کیا اور بہت زیادہ علماء نے آپ سے علم حاصل کیا ہے ...(٩) ۔

1.  ØªÙ‡Ø°ÛŒØ¨ الاسماء Ùˆ اللغات، ج 1ØŒ ص 155.

2. سیر اعلام النبلاء، ج 13، ص 120.

3. تاریخ الاسلام، حوادث وفیات 141ـ160 هـ.ق، ص 93.

4. الوافى بالوفیات، ج 11، ص 126ـ128.



back 1 2 3 4 5 6 7 next