امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی مختصر سوانح حیات



یہ تمام علل و اسباب اس بات کا سبب بن گئے کہ شیعوں کے بہت سے گروہ شروع ہی سے امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی امامت میں شک و تردید کرنے لگآ ،یہاں تک کہ ان میں سے بہت سے لوگوں نے امام کا امتحان اور آزمایش شروع کردی (18) ۔ اور بعض نے اس سلسلہ میں امام علیہ السلام) سے خط و کتابت کی (19) ۔ یہ تزلزل اور شک وتردید اس قدر تھی کہ امام نے شیعوں کے بعض گروہوں کے جواب میں بہت ہی غم و اندوھ اور ناراضگی کے ساتھ لکھا :

شیعوں نے جس قدر میری امامت میں شک وتردید کیا اتنا میرے آبائواجداد میں سے کسی ایک کی امامت پر شک و تردید نہیں کیا (20) ۔

امام حسن عسکری (علیہ السلام) نے ان تمام شکوک اور شبہات کو دور کرنے کے لئے اور کبھی کبھی اپنے اصحاب کو خطرات سے بچانے کے لئے یا ان کی ہدایت کے لئے مجبورا حجاب کے پردے اٹھائے اور دوسری دنیا کی خبریں ان تک پہنچائی اور مخالفین کو اپنی طرف جذب کرنے اور شیعوں کے ایمان کو قوی کرنے کے لئے یہ بہترین طریقہ تھا ۔

امام علیہ السلام) کے ایک صحابی ''ابوہاشم جعفری '' کہتے ہیں : میں جب بھی امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی خدمت میں جاتا تھا تو ان کی امامت پر جدید علامتوں اور دلیلوں کو مشاہدہ کرتا تھا (21) ۔ (22) ۔

Ù¡Û”  كلينى، اصول كافى، تهران، مكتبه الصدوق، 1381 Ù‡". Ù‚ØŒ ج 1ØŒ ص 503 - شيخ مفيد، الارشاد، قم، مكتبه بصيرتى، ص 335 - ابن شهر اشوب، مناقب آل ابى طالب، قم، كتاب فروشى مصطفوى، ج 4ØŒ ص 422 - طبرسى، أَعلام الورى، الطبعه الثالثه، تهران، دارالكتب الاسلاميه، ص 367.  مسعودی اور علی بن عیسی اربلی Ù†Û’ امام Ú©ÛŒ ولادت ٢٣١ ہجری میں ذکر Ú©ÛŒ ہے Û”

Ù¢Û”  Ø´ÙŠØ® مفيد، همان كتاب، ص 335 - طبرسى، همان كتاب، ص 366.

(3) . كلينى، همان كتاب، ص 503 - على بن عيسى أَربلى، كشف الغمّه، تبريز مكتبه بنى هاشمى، 1381 ه". ق، ص 192.

(4) . وكانت من العارفات الصالحات وكفى فى فضلها انّها كانت مفزع الشيعه بعد وفاه أبى محمد (حاج شيخ عباس قمى، الأنوار البهيه، مشهد، كتابفروشى جعفرى، ص 151).

(5) . صدوق، علل الشرايع، قم، مكتبه الطباطبائى، ج 1، باب 176، ص 230 - نيز صدوق، معانى الأخبار، تهران، مكتبه الصدوق - مؤسسه دار العلم، 1379 ه". ق، ص 65.

(6) . ابو جعفر محمد بن جرير الطبرى، دلائل الامامه، الطبعه الثالثه، قم، منشورات الرضى، 1363 ه". ش، ص 223.



back 1 2 3 4 5 6 next