تحریف قرآن کریم کے اسباب



 

 Ø®Ø¯Ø§ Ú©ÛŒ قسم !اگر تم میرا دایاں ہاتھ بھی کاٹ ڈالو Ú¯Û’ تو بھی میں حسین علیہ السلام کا دامن نہیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دونگا Û” تھوڑی ہی دیر Ú©Û’ بعد رجز بدل گیا:

 

 ÛŒØ§Ù†ÙØ³ لا تخش من الکفار

 ÙˆØ§Ø¨Ø´Ø±ÛŒ برحمة الجبّار

 Ù…ع النّبیّ السیّد المختار

 Ù‚د قطعوا ببغیہم یسری 19

 

 Ø§Ø³ رجز میں آپ Ù†Û’ یہ بتا دیا کہ آپ کا بایاں ہاتھ بھی Ú©Ù¹ چکا ہے ۔لکھتے ہیں کہ اسی تر کیب سے بڑی مشکل Ú©Û’ ساتھ آپ Ù†Û’ مشک Ú©Ùˆ گھمایا اور اس پر جھک گئے ۔میں اپنی زبان سے نہیں کہہ سکتا ہوں کہ کیا حادثہ پیش آیا ۔کیونکہ کہ بہت دل ہلا دینے والا ہے ۔نویں تاریخ Ú©ÛŒ شب یہ دستور ہے کہ اس عظیم ہستی Ú©ÛŒ مصیبت بیان Ú©ÛŒ جاتی ہے Û”

 Ù…یں یہ بھی عرض کر دوں کہ حضرت عبّاس Ú©ÛŒ والدہ گرامی امّ البنین علیہ السلام کربلا Ú©Û’ حادثہ Ú©Û’ وقت زندہ تھیں لیکن کربلا میں نہیں مدینہ میں تھیں۔ انہیں لوگوں Ù†Û’ خبر پہنچائی کہ کربلا Ú©Û’ حادثے میں آپ Ú©Û’ چاروں بیٹے شہید ہوگئے ۔یہ بزرگ خاتون جنّت البقیع Ú©Û’ قبرستان میں آتی تھیں اور اپنے بیٹوں پر روتی تھیں Û” لکھتے ہیں کہ ان بی بی Ú©Û’ بین اس قدر درد ناک ہوتے تھے کہ جو آجاتا تھا رونے لگتا تھا ۔یہاں تک کہ مروان بن Ø­Ú©Ù… بھی جو سخت ترین دشمن تھا اپنی نوحہ سرائی میں کبھی آپ Ú©Û’ تمام بیٹوں Ú©Ùˆ اور کبھی ان میں سے سب سے بڑے بیٹے Ú©Ùˆ خاص طور پر یاد کرلیتا تھا ۔ابوالفضل العبّاس علیہ السلام عمر Ú©Û’ لحاظ سے بھی اور روحانی اور جسمانی کمالات Ú©Û’ اعتبار سے بھی ان Ú©Û’ بیٹوں میں سب سے زیادہ قابل تھے Û” میں ان بی بی Ú©Û’ دو مرثیوں میں سے ایک مرثیہ جو مجھے بہت پسند ہے آپ Ú©Ùˆ سناتا ہوں ۔یہ Ú©ÙˆÚ©Ú¾ جلی ماں ان مرثیوں Ú©Ùˆ خود (عام طور پر مرثیہ بڑے دلدوز انداز میں کہتے ہیں) اس طرح پڑھتی تھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next