جنت البقيع اور اس ميں دفن اسلامی شخصيات



(Û±Û°)جناب صفیہ بنت عبد المطلب :آپ رسول اسلام (ص) Ú©ÛŒ پھوپھی اور عوام بن خولد Ú©ÛŒ زوجہ تھیں ØŒ آپ ایک باشہامت اور شجاع خاتون تھیں ایک جنگ میںجب بنی قریظہ کا ایک یہودی ØŒ مسلمان خواتین Ú©Û’ تجسس میں،خیموں میں گھس آیا تو آپ Ù†Û’ حسان بن ثابت سے اس Ú©Ùˆ قتل کرنے Ú©Û’ لئے کہا مگر جب انکی ہمت نہ Ù¾Ú‘ÛŒ تو آپ خود بہ نفس نفیس اٹھیں اور حملہ کر Ú©Û’ اسے قتل کر دیا ۔آپ کا انتقال Û²Û°    Ú¾ میں ہوا آپ Ú©Ùˆ بقیع میں مغیرہ بن شعبہ Ú©Û’ گھر Ú©Û’ پاس دفن کیا گیا ․پہلے یہ جگہ ”بقیع العمات“کے نام سے مشہور تھی۔ مورخین اور سیاحو Úº Ú©Û’ نقل سے معلوم ہوتا ہے کہ پہلے تعویذ قبر واضح تھی (Û²Ûµ) مگر اب فقط نشان قبر باقی بچا ہے Û”

(۱۱)جناب عاتکہ بنت عبد المطلب : آپ رسول اللہ (ص ) کی پھوپھی تھیں آپ کا انتقال مدینہ منورہ میں ہوا اور بہن صفیہ کے پہلو میں دفن کیا گیا ۔رفعت پاشا نے اپنے سفر نامہ میں آپ کی قبر کا تذکرہ کیا ہے (۲۶)مگر اب صرف نشان ہی باقی رہ گیا ہے ۔

(۱۲)جناب حلیمہ سعدیہ : آپ رسول اسلام (ص) کی رضاعی ماں تھیں آپ کا تعلق قبیلہ سعد بن بکر سے تھا انتقال مدینہ میں ہوا اور بقیع کے شمال مشرقی سرے پر دفن ہوئیں ۔آپ کی قبر پر ایک عالی شان قبہ تھا رسالت مآب(ص) اکثر و بیشتر یہاں آکر آپ کی زیارت فرماتے تھے ․(۲۷)

    مگر افسوس ! سازش Ùˆ تعصب Ú©Û’ مرموز ہاتھوں Ù†Û’ سید المرسلین (ص) Ú©ÛŒ اس محبوب زیارت گاہ Ú©Ùˆ بھی نہ چھوڑا اور قبہ زمین بوس کر Ú©Û’ قبر کا نشان مٹا دیا گیا۔

(۱۳)جناب ابراہیم بن رسول اللہ (ص): آپ کی ولادت ساتویںھجری قمری میں مدینہ منورہ میںہوئی مگر سولہ سترہ ماہ بعد ہی آپ کاانتقال ہو گیااس موقع پر رسول (ص) مقبول نے فرمایا تھا :ادفنو ہ فی البقیع فان لہ مرضعا فی الجنة تتم رضاعہ (۲۸)(اس کو بقیع میں دفن کرو بے شک اس کی دودھ پلانے والی جنت میںموجود ہے جو اس کی رضاعت کو مکمل کرے گی )۔آپ کے دفن ہونے کے بعد بقیع کے تمام درختوں کو کاٹ دیا گیا اور اس کے بعد ہر قبیلے نے اپنی جگہ مخصوص کر دی جس سے یہ باغ قبرستان بن گیا ۔ابن بطوطہ کے مطابق جناب ابراہیم کی قبر پر سفید گنبد تھا (۲۹)اسی طرح رفعت پاشا نے بھی قبر پر قبہ کا تذکرہ کیا ہے (۳۰)مگر افسوس آل سعود کے مظالم کانتیجہ یہ ہے کہ آج فقط قبر کا نشان باقی رہ گیا ہے ۔

(Û±Û´) جناب عثمان بن مظعون : آپ رسالت مآب (ص) Ú©Û’ باوفا Ùˆ باعظمت صحابی تھے آپ Ù†Û’ اس وقت اسلام قبول کیا تھا جب فقط Û±Û³ آ دمی مسلمان تھے اس طرح آپ کائنات Ú©Û’ چودہویں مسلما Ù† تھے۔  آپ Ù†Û’ پہلی ہجرت میںاپنے صاحبزادے Ú©Û’ ساتھ شرکت فرمائی پھر اس Ú©Û’ بعد مدینہ منورہ بھی ہجرت کرکے آئے ۔جنگ بدر میں بھی شریک تھے ØŒ عبادت میں بھی بے نظیر تھے آپ کا انتقال    Û²  Ú¾ Ù‚ میں ہوا اس طرح آپ پہلے مہاجر ہیںجسکا انتقال مدینہ میں ہوا Û” جناب عائشہ سے منقول روایت Ú©Û’ مطابق حضرت رسول اسلام (ص) Ù†Û’ آپ Ú©Û’ انتقال Ú©Û’ بعد آپ Ú©ÛŒ میت کا بوسہ لیا ،نیز آ Ù¾ (ص)شدت سے گریہ فرما رہے تھے (Û³Û±)۔آنحضرت Ù†Û’ جناب عثمان Ú©ÛŒ قبر پر ایک پتھر نصب کیاتھا تاکہ علامت رہے مگر مروان بن Ø­Ú©Ù… Ù†Û’ اپنی مدینہ Ú©ÛŒ حکومت Ú©Û’ زمانے میں اس Ú©Ùˆ اکھاڑ کر پھینک دیا تھا جس پر بنی امیہ Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ بڑی مذمت Ú©ÛŒ تھی Û”(Û³Û²)

(Û±Ûµ) جناب اسمعٰیل بن امام صادق  (ع) : آپ امام صادق  (ع) Ú©Û’ بڑے صاحبزادے تھے اور آنحضرت (ع) Ú©ÛŒ زندگی ہی میںآپ کا انتقال ہو گیا تھا ۔سمہودی Ù†Û’ لکھا ہے کہ آپ Ú©ÛŒ قبر زمین سے کافی بلند تھی(Û³Û³) اسی طرح مطری Ù†Û’ ذکر کیا ہے  کہ جناب اسمعٰیل Ú©ÛŒ قبر اور اس Ú©Û’ شمال کا حصہ (امام)سجاد (ع) کا گھر تھا جس Ú©Û’ بعض حصے میں مسجدبنائی گئی تھی جس کا نام مسجد زین العابدین تھا (Û³Û´)مراٴ Ø© الحرمین Ú©Û’ مولف Ù†Û’ بھی جناب اسمعٰیل Ú©ÛŒ قبر پر قبہ کا تذکرہ کیا ہے Û±Û³Û¹Ûµ  Ú¾ Ù‚ میں جب سعودی حکومت Ù†Û’ مدینہ Ú©ÛŒ شاہراہوں Ú©Ùˆ وسیع کرنا شروع کیا تو آپ Ú©ÛŒ قبر کھود ڈالی مگر جب اندر سے سالم بدن بر آمد ہوا تو اسے بقیع میں شہداء احد Ú©Û’ قریب دفن کیا گیا (ÛµÛ³)Û”

(Û±Û¶) جنا ب ابو سعید حذری : رسالت پناہ Ú©Û’ جاں نثار اور حضرت علی (ع) Ú©Û’ عاشق Ùˆ پیرو تھے ۔مدینہ میں انتقال ہو ا اور حسب وصیت بقیع میں دفن ہوے ۔رفعت پاشا Ù†Û’ اپنے سفر نامہ میں لکھا ہے کہ آپ Ú©ÛŒ قبر کا شمار معروف قبروں میں ہوتا ہے Û”(Û³Û¶)امام رضا (ع) Ù†Û’ مامون رشید Ú©Ùˆ اسلام Ú©ÛŒ حقیقت سے متعلق جوخط لکھا تھااسمیں جناب ابو سعید حذری Ú©Ùˆ ثابت قدم اور با ایمان قرار دیتے ہوے آپ Ú©Û’ لئے رضی اللہ عنھم Ùˆ رضوان اللہ علیھم Ú©ÛŒ لفظیں استعمال فرمائی تھیں (Û³Û·) 

(Û±Û·)جناب عبد اللہ بن مسعود : آ Ù¾ بزرگ صحابی اور قرآن مجید Ú©Û’ مشہور قاری تھے آپ حضرت علی (ع)Ú©Û’ مخلصین Ùˆ جاں نثاروں میں سے تھے آپ Ú©Ùˆ خلافت دوم Ú©Û’ زمانے میں نبی اکرم (ص) سے احادیث نقل کرنے Ú©Û’ جرم میں زندانی کیا گیا جسکی وجہ سے آ Ù¾ Ú©Ùˆ اچھا خاصا زمانہ زندان میں گزارنا پڑا (Û³Û¸)آپکا انتقال  Û³Û³  Ú¾ Ù‚ میں ہوا تھا آپ Ù†Û’ وصےت فرمائی  تھی کہ جناب عثمان بن مظعون Ú©Û’ پہلو میں دفن کیا جائے اور کہا تھا کہ : ”فانہ کان فقےھا “( بے Ø´Ú© عثمان ابن مظعون فقيه تھے)  رفعت پاشا Ú©Û’ سفر نامہ میں آپ Ú©ÛŒ قبر کا تذکرہ ہے Û”

(Û±Û¸Û”Û²Û·)ازواج پیغمبر   Ú©ÛŒ قبریں :  بقیع میں مندرجہ ذیل ازواج Ú©ÛŒ قبریں ہیں



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next