جنت البقيع اور اس ميں دفن اسلامی شخصيات



    یہ تھا بقیع میں دفن ہونے والے بعض ایسے بزرگان کا تذکرہ جن Ú©Û’ ذکر سے سعودی حکومت گریزاں ہے اور ان Ú©Û’ آثار Ú©Ùˆ مٹا کر ان کا نام بھی مٹا دینا چاہتی ہے کیوں کہ ان میں سے اکثر افرادایسے ہیں جو زندگی بھر محمد وآل محمد (ع) Ú©ÛŒ محبت کا دم بھرتے رہے اور سعادت اخروی Ù„Û’ کر اس دنیا سے گئے ۔ان بزرگان اور عمائد اسلام Ú©ÛŒ تاریخ اور سوانح حیات خود ایک مستقل بحث ہے جس Ú©ÛŒ گنجائش یہاں نہیں ہے۔

    آخر میں ہم رب کریم سے دعا کرتے ہیں :خدارا !محمد وآل محمد (ع) کا واسطہ ہمیں ان افراد Ú©Û’ نقش قدم پر چلنے Ú©ÛŒ توفیق عطا فرما جوتیرے نمائندوں Ú©Û’ باوفا رہے نیز ہمیں ان لوگوں میں قرار دے جو حق Ú©Û’ ظاہر کرنے میں ثابت قدم رہے اور جن Ú©Û’ عزم Ú©Ùˆ سلاطین جور بھی متزلزل نہ کر سکے Û”

حوالہ جات:

 (Û²)معالم مکہ والمدینہ ص Û´Û´Û± 

 (Û³)صحیح بخاری ج Û´ Ø­ Û´ Ùˆ سنن نسائی ج Û´ Ø­ ۹۱وسنن ابن ماجہ ج Û± ص Û´Û¹Û³ 

 (Û´) وفاء الوفاء ج Û´ ص Û¹Û°Û¹ 

(Ûµ) رحلة ابن بطوطہ ج Û± ص ا۴۴ 

 (Û¶) مرآة الحرمین ج۱ ص Û´Û²Û¶

 (Û·) گنجینہ ہای ویران ص Û±Û²Û·

 (Û¸)Ùˆ(Û¹)Ùˆ(Û±Û°)البدایة والنھایة ج Û¹ ص Û±Û²Û²Ùˆ Û±Û²Û´ Ùˆ Û±Û²Û¶



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next