جنت البقيع اور اس ميں دفن اسلامی شخصيات



    يه قبريں جناب عقيل (ع)Ú©ÛŒ قبر Ú©Û’ قریب ہیں ،ابن بطوطہ Ú©Û’ سفر نامہ میں روضہ کا تذکرہ ہے (Û³Û¹)  

مگر اب روضہ کہا ں ؟ !

(Û²Û¸Û”Û³Û°)  جناب رقيه، ام کلثوم ،زےنب : آپ تےنوں Ú©ÛŒ پرورش جناب رسالتمآب  اور حضرت خدےجہ (ع) Ù†Û’ فرمائی تھی ،اسی وجہ سے بعض مورخین Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ قبروں Ú©Ùˆ ” قبور بنات رسول اللہ“ Ú©Û’ نام سے ےاد کیا ہے ،رفعت پاشا Ù†Û’ بھی اسی اشتباہ Ú©ÛŒ وجہ سے ان سب Ú©Ùˆ اولاد پےغمبر   قرار دےا ہے  وہ لکھتا ہے :”اکثر لوگوں Ú©ÛŒ قبروں Ú©Ùˆ پہچاننا مشکل ہے البتہ بعض بزرگان Ú©ÛŒ قبروں پر قبہ بنا ہوا ہے ،ان قبہ دار قبروں میں جناب ابراھیم ،ام کلثوم،رقيه،زےنب،وغےرہ اولاد پےغمبر Ú©ÛŒ قبريں ہیں (Û´Û°)

(۳۱)شہداء احد : یوں تو میدان احد میں شہید ہونے والے فقط ستر افراد تھے مگر بعض شدید زخموں کی

 ÙˆØ¬Û سے مدینہ میں آکر شہید ہوئے ان شہداء Ú©Ùˆ بقیع میں ایک ہی جگہ دفن کیا گیا جو جناب ابراہیم Ú©ÛŒ قبر سے تقریبا Û²Û° میٹر Ú©Û’ فاصلے پر ہے اب فقط ان شہد اء Ú©ÛŒ قبروں کا نشان باقی رہ گیا ہے Û”

(۳۲) واقعہ حرہ کے شہداء :کربلا میں امام حسین (ع) کی شہادت کے بعد مدینے میں ایک ایسی بغاوت کی

 Ø§Ù“ندھی اٹھی جس سے یہ محسوس ہو رہا تھا کہ بنی امیہ Ú©Û’ خلاف پورا عالم اسلام اٹھ کھڑا ہوگا اور خلافت تبدیل ہو جائیگی مگر اہل مدینہ Ú©Ùˆ خاموش کرنے Ú©Û’ لئے یزید Ù†Û’ مسلم بن عقبہ Ú©ÛŒ سپہ سالاری میں ایک ایسا لشکر بھیجا جس Ù†Û’ مدینہ میں گھس کر وہ ظلم ڈھائے جن Ú©Û’ بیان سے زبان Ùˆ قلم قاصر ہیں ۔اس واقعہ میں شہید ہونے والوں Ú©Ùˆ بقیع میں ایک ساتھ دفن کیا گیا اس جگہ پہلے ایک چہار دیواری اور چھت تھی مگر اب چھت Ú©Ùˆ ختم کر Ú©Û’ فقط چھوٹی چھوٹی دیواریں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دی گئی ہیں Û”

(Û³Û³) جناب محمد بن حنفیہ : آپ حضرت امیر (ع) Ú©Û’ بہادر صاحبزادے تھے۔ آپ Ú©Ùˆ آپ Ú©ÛŒ ماں Ú©Û’ نام سے یاد کیا جاتا ہے امام حسین (ع) کا وہ مشہور خط جسمیں آپ Ù†Û’ کربلا Ú©ÛŒ طرف سفر کا سبب بیان فرمایا ہے ؛آپ ہی Ú©Û’  نام لکھا گیا ہے Û”(Û´Û±)آپ کا انتقال  Û¸Û³   Ø¡ Ú¾ میں ہوا اور بقیع میں دفن کیا گیا Û”

(Û³Û´)جناب جابر بن عبد اللہ انصاری : آپ رسالت پناہ (ص) اور حضرت امیر (ع) Ú©Û’ جلیل القدر صحابی تھے آنحضرت (ص)Ú©ÛŒ ہجرت سے پندرہ سال قبل ،مدینہ میں پیدا ہوے اور آپ (ص) Ú©Û’ مدینہ تشریف لانے سے پہلے اسلام لا Ú†Ú©Û’ تھے ۔آنحضرت (ص) Ù†Û’ امام محمد باقر (ع) تک سلام پہونچانے کا ذمہ آپ ہی Ú©Ùˆ دیا تھا آپ Ù†Û’ ہمیشہ اہل بیت (ع) Ú©ÛŒ محبت کادم بھر ا۔امام حسین (ع) Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ بعد کربلا کا پہلا زائر بننے کا شرف آپ ہی Ú©Ùˆ ملا مگر حجاج بن یوسف ثقفی Ù†Û’ محمد وآل محمد (ع) Ú©ÛŒ محبت Ú©Û’ جرم میں بدن Ú©Ùˆ جلوا ڈالا تھا آپ کا انتقال   Û·Û·Ú¾ میں ہوا اور بقیع میں دفن ہوے (Û´Û²)

(۳۵)جناب مقداد بن اسود :حضرت رسول خدا(ص) اور حضرت علی (ع) کے نہایت ہی معتبر صحابی تھے۔ آخری لمحہ تک حضرت امیر(ع) کی امامت پر باقی رہے اور آپ کی طرف سے دفاع بھی کرتے رہے امام محمد باقر (ع) کی روایت کے مطابق آپ کا شمار ان جلیل القدر اصحا ب میں ہوتا ہے جو پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے بعد ثابت قدم اور با ایمان رہے (۴۳)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 next