حضرت فاطمه زبراء(س) کى مظلومانه شهادت کى مناسبت پر



لہٰذا تمام محبان اھل بيت(ع) پرضروري ہے کہ 3/جمادي الثانيہ بروز بدھ صحيح روايات کے مطابق (43) حضرت زھرا(س) کى شھادت کى تاريخ ہےاور بحمد للہ اسلامي جمھوريہ ايران ميں تعطيل بھي ہے لہٰذا بہتر سے بہتر طريقہ سے عزاداري، ماتم اور جلوس وغيرہ کے ذريعہ اس امرکو زندہ کريں اور ا ٓنحضرت سے محبت کا اظہارکريں شايد اس طرح ان کے حقوق کا ايک چھوٹا حصہ اداکرسکىں۔

پيغام 5
بسم اللہ الرحمٰن الرحيم

«السلام عليك يا أيّتها الصّديقة الشّهيدة (44)»

سيدہ ٔ نساءالعالمين حضرت زہرا (س)کى شہادت کے ايام قريب ہيں۔

وہ ذات جس پر خداوندعالم کو فخر ہے (45)،جو قلب رسول خدا(ص) کى ٹھنڈک (46) ،اميرالمومنين علي (ع)کى ہمسر اور معصوم اماموں کى ماں ہے (4۷)۔

وہ ذات جو عالمين کے عورتوں کى سردار ہے۔اگر چہ قرا ٓن ميں خداوند عالم نےحضرت مريم(ع) کے لئے فرمايا ہے"واصطفاک علٰي نساء العالمين" (48) کہ مريم عالمين کى عورتوں ميں سب سے بہتر ہيں ليکن معتبر روايات کى روشني ميں جناب مريم(ع)کے برتري کى وجہ يہ تھي کہ انھوں نے بغير شوہر کے حضرت عيسيٰ کو جنم ديا لہذا دنيا ميں ان کا کوئي نظير نہيں ہے۔ليکن حضرت زہرا علم ،عصمت ،طہارت اور عبوديت کى وجہ سے تمام عورتوں سے افضل ہيں (49)۔

ضروري ہے کہ تمام مسلمان 3جمادي الثانيہ حضرت زہرا(س) Ú©Ù‰ شہادت Ú©Ù‰ مناسبت سے مجلسيں برپا کريں جلوس نکاليں اور اس دن عاشور Ú©Ù‰ طرح عزاداري منائيں۔بحمداللہ ادھر چند سالوں سے محبان حضرت زہرا(س) اس فريضہ Ú©Ùˆ بحسن Ùˆ خوبي انجام دے رہے ہيں ہم ان Ú©Û’ تہہ دل سے شکر گزار ہيں ۔واضح رہے کہ حضرت زہرا (س) کا احترام حقيقت ميں پيغمبر اسلام(ص)  Ú©Ù‰ تعظيم اور ان کا احترام ہے۔

ايران Ú©Ù‰ عظيم قوم اہلبيت(ع) Ú©Û’ دامن سے متمسک رہ کر (50) انقلابي ميدان ميں ہميشہ اسي طرح پيش پيش رہےگي ۔اس حقيقت سے انکار نہيں کیا جا سکتا  Ú©Û ہماري کاميابي کا رازيہ ہے کہ ہم معصوم اماموں پر ايمان رکھتے ہيں اور ان Ú©Ù‰ پاک اور مقدس ذوات سے وابستہ ہيں اور حقيقي شيعيت Ùˆ اسلام ناب Ú¾ÙŠ ہماري شناخت ہے۔خداوند ہميں اپنے کوثر يعني حضرت فاطمہ زہرا(س) (51) Ú©Ù‰ عنايات سے زيادہ سے زيادہ بہرہ مند فرمائے۔

حواشي

ا۔ يہ روايت مختلف عبارات ميں نقل ہوئي ہےکہ جن ميں سےبعض کےمصادر کى طرف اشارہ کیا جا رہا ہے:

1 _ «فاطمة بضعة منّي، من آذاها فقد آذاني»: فضائل اهل البيت ( عليهم السلام ): 240 ح 375، المستدرك على الصحيحين 3:173 ح 4750، السنن الكبرى بيهقى 15:276 ح 21460 ، كنزالعمال 12: 111 ح 34241،كتاب سليم بن قيس 2:869 ح 48، شرح الأخبار 3:30 ح 970، أمالى صدوق: 165 ح 163 با اضافه اى، كفاية الاثر: 65، دلائل الإمامة: 135 ح 43، تفسير روض الجِنان و روح الجَنان 4:318، مناقب ابن شهرآشوب 3:332، كشف الغمة 2:92 ـ 93، بحارالأنوار 43:39 ح 40 و ص 54 ح 48 و ص 76 ح 63 و ص 80 ح 68، احقاق الحق 10:209ـ211 و ج 19:77، عوالم العلوم فاطمة الزهراء ( عليها السلام )1:150 و ج 2:1050 .
2 _ «فاطمة بضعة منّي، يؤذيني ما آذاها»، فضائل أهل البيت ( عليهم السلام ): 241 ح 378، صحيح مسلم 4: 1512 ح 94/2449، سنن ترمذى 5:698 ح 3878، اور اس کےبعد يہ جملہ نقل ہوا ہے «وينصبني ما أنصبها»، المستدرك على الصحيحين 3:173 ح 4751، اور اسي طرح اس کے ضمن ميں يہ جملہ بھي منقول ہے «وينصبني ما أنصبها»، التفسير الكبير فخر رازى 9:595، تفسير غرائب القرآن 6:74، كنز العمال 12: 107 ح 34215، اور اسي طرح اس کے ضمن ميں يہ جملہ بھي منقول ہے «وينصبني ما أنصبها »، معاني الاخبار : 303 ح 1 و2. إعلام الورى 1:294، بحارالأنوار 43: 26 ح 26 اور اس کے بعد يہ جملہ منقول ہے « ويسرّني ما سرّها و...»، احقاق الحق 10: 209 ـ 210، و ج 19:78، عوالم العلوم فاطمة الزهراء ( عليها السلام )1: 145 ح 8 ـ 11، مسند فاطمة (عليها السلام ) عطاردى: 336 ح 7 .
3 ـ « فاطمة بضعة منّي، يربيني ما رابها (أرابها) ويؤذيني ما آذاها»: فضائل
اهل البيت ( عليهم السلام ): 242 Ø­ 379ØŒ صحيح بخارى 6: 193 Ø­ 5230ØŒ صحيح مسلم 4:1512 Ø­ 93/2449ØŒ سنن ترمذى 5:698 Ø­ 3876ØŒ حلية الأولياء 2:40ØŒ اسد الغابة 6:225 رقم 7175ØŒ مقتل الحسين ( عليه السلام ) خوارزمى 1 : 53 ØŒ ذخائر العقبى: 37 Ù€ 38ØŒ تهذيب الكمال 22: 388 رقم 8488ØŒ سير أعلام النبلاء 3 : 425 رقم 114ØŒ البداية والنهاية 6: 326،كنزالعمال12:112Ø­34243ØŒ شرح الأخبار  3:60 Ø­ 981ØŒ  Ù…ناقب ابن شهرآشوب 3:332ØŒ بحارالأنوار 43:39 Ø­ 40 ØŒ احقاق الحق 10: 190 Ù€ 199ØŒ Ùˆ ج 19: 83Ù€84ØŒ عوالم العلوم فاطمة الزهراء ( عليها السلام ) 1:145 Ùˆ 150ØŒ مسند فاطمة ( عليها السلام ) عطاردى: 336 Ø­ 8 .
4 ـ «فاطمة بضعة منّي، فمن اغضبها أغضبني»: صحيح بخارى 4:252 ح 3714 و ص 264 ح 3767، كنز العمال 12: 108 ح 34222 ، جامع الأحاديث 6:258 ح 14724،
شرح الأخبار 3:31 Ø­ 972 Ùˆ ص 61 Ø­ 983ØŒ مناقب ابن شهرآشوب 3:332ØŒ بحارالأنوار 43: 39 Ø­ 40ØŒ احقاق الحق 10:206 Ù€ 208ØŒ Ùˆ ج 19: 87 Ù€ 90ØŒ عوالم العلوم فاطمة الزهراء (عليها السلام )1:150 ØŒ مسند فاطمة ( عليها السلام ) عطاردي: 334 Ø­ 3 Ùˆ ص 335 Ø­ 6 

البتہ يہ روايت اور بہت سي تعبرات ميں وارد ہوئي ہے کہ تقريبا 3 ۰ موارد کو ملاحظہ کیا گيا کہ جو حديث کى کتابوں ميں موجود ہيں ليکن اختصار کى وجہ سے تمام کو ذکر کرنے سے قاصر ہيں، محقق کى سہولت کے لئے ذيل ميں فقط کتابوں کے نام کى طرف اشارہ کیا جا رہا ہے۔

صحيح مسلم 4:1512 ـ 1513 ح 94 ـ 96/2449، صحيح بخارى 4:255 ح 3729، فضائل اهل البيت ( عليهم السلام ): 240 ـ 249 ح 374 ـ 378، الجامع الكبير ترمذى 6:173 ح 3868، المستدرك على الصحيحين 3:172 ـ 173 ح 4747 و 4749، حلية الأولياء 2:40 ـ 41 ، و ج 3: 206، السنن الكبرى بيهقى 10:206 ح 13680، مقتل الحسين ( عليه السلام ) خوارزمى 1: 53 ـ 54، 60، 62، مناقب خوارزمى: 353 ح 364 ، ذخائر العقبى: 37 ـ 38، سير أعلام النبلاء 3: 428، 433 رقم 114، مجمع الزوائد 9: 203 ، كنز العمال 12: 106 ـ 114، و ج 13: 674 ح 27726 و ص 678 ح 37735، 37736 و 37737 ، جامع الأحاديث 6: 258ح14724و14725، قرب الإسناد: 112 ح 389، شرح الأخبار 3:64 ح 987، علل الشرائع 1:220 ب 149 ح 2، أمالى صدوق: 165 ح 163 و ص 175 ح 178 و ص 575 ح 787، كفاية الاثر: 64، أمالى مفيد: 260، أمالى طوسى: 24 ح 30، تلخيص الشافي 3:122، روضة الواعظين: 150، مناقب ابن شهرآشوب 3:332 ، كشف الغمة 2:92ـ93، بحارالأنوار 43:23ـ80، إثبات الهداة 1:538 ح 166، احقاق الحق 10:187ـ228 و ج 19:76ـ93، عوالم العلوم فاطمة الزهراء (عليها السلام )1:143 ـ152، مسند فاطمه ( عليها السلام ) عطاردى : 136 ح 67 و 68 و ص 145 ح 1 و ص 147 ح 4 و ص 163 ح 27 و ص 333 ـ 337 ح 1، 2، 4، 5، 9 ـ 11 و ص 357 ـ 358 ح 1 ـ 4 .

2۔ اس کے منابع حاشيہ 3۵ ميں مذکور ہيں



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next