توحيد



فرشتوں Ú©Û’ وجود پر ہمارا یقین ہے او رہمارا  عقیدہ ہے کہ ان میں سے ہر ایک Ú©ÛŒ ایک خاص ذمہ داری ہے:

 Ø§ÛŒÚ© گروہ پیغمبر ÙˆÚº پر وحی لانے پر معمور ہے۔

ایک گروہ انسانوں کے اعمال کو حفظ کرنے پر ۔

ایک گروہ روحوں کو قبض کرنے پر۔

ایک گروہ استقامت کے لئے مومنین کی مدد کرنے پر ۔

ایک گروہ جنگ میں مومنوں کی مدد کرنے پر ۔

ایک گروہ باغی قوموں کو سزا دینے پر ۔

اور ان کی ایک سب سے اہم ذمہ داری اس جہان کے نظام سے متعلق ہے ۔کیونکہ یہ سب ذمہ داریاں الله کے حکم اور اس کی طاقت سے ہیں، لہٰذا اصل توحید افعالی اور توحید ربوبیت کے متنافی نہیں ہے بلکہ اس پر تاکید ہیں۔

ضمناً یہاں سے مسئلہ شفاعت پیغمبران ،معصومین علی ہم السلام وفرشتگان بھی روشن ہو جاتا ہے۔ کیونکہ یہ الله کے حکم سے ہے لہٰذا یہ عین توحید ہے < مامن شفیع الامن بعد اذنه یعنی کوئی شفاعت کرنے والانہیں ہے مگر الله کے حکم سے ۔مسئلہ شفاعت اور توسل کے بارے میں زیادہ شرح نبوت کی بحث میں بیان کی جائے گی ۔

8.   عبادت صرف الله سے مخصوص ہے :



back 1 2 3 4 5 6 next