امامت



اس کے علاوہ ”امام“ انسانِ کامل کے عنوان سے انسان کے تمام پہلوؤں میں نمونہ عمل ھے ، کیونکہ انسانیت کو ایسے نمونہ کی سخت ضرورت ھے جس کی مدد اور ہدایت کے ذریعہ انسانی ظرفیت کے لحاظ سے تربیت پاسکے، نیز ان آسمانی مربی کے زیر سایہ انحراف اور اپنے سرکش نفس کے جال اور بیرونی شیاطین سے محفوظ رہ سکے۔

گزشتہ مطالب سے یہ بات روشن ھوجاتی ھے کہ عوام الناس کے لئے امام کی سخت ضرورت ھے اور امام کے فرائض اور ذمہ داریوں میں بعض اس طرح ھیں:

o رہبری اور سماجی مسائل کا ادارہ کرنا (حکومت کی تشکیل)۔

o  دین پیغمبر Ú©Ùˆ تحریف سے بچانا اور قرآن Ú©Û’ صحیح معنی بیان کرنا۔

o  لوگوں Ú©Û’ دلوں کا تزکیہ اور ان Ú©ÛŒ ہدایت کرنا۔([2])

امام کے خصوصیات

پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم کا جانشین ØŒ دین Ú©Ùˆ حیات بخشنے کا ضامن اور انسانی معاشرہ Ú©ÛŒ ضرورتوں Ú©Ùˆ پورا کرنے والا Ú¾Û’ØŒ امام وہ ممتاز شخصیت Ú¾Û’ جو پیشوائی اور رہبری Ú©Û’ عظیم الشان مقام Ú©ÛŒ بنا پر Ú©Ú†Ú¾ خصوصیات رکھتا Ú¾Û’ جن میں سے چند اہم یہ ھیں:

# امام، صاحب تقویٰ و پرھیزگاری اور صاحب عصمت ھوتا ھے، جس کی بنا پر اس سے ایک معمولی سا گناہ بھی نھیں ھوسکتا۔

# امام Ú©Û’ علم کا سر چشمہ پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم کا علم ھوتا Ú¾Û’ØŒ اور علمِ الٰھی سے متصل ھوتا Ú¾Û’Û” لہٰذا مادّی اور معنوی، دینی اور دنیاوی تمام مسائل کا ذمہ دار ھوتا Ú¾Û’Û”

# تمامفضائل سے آراستہ اور اخلاقی بلند درجات پر فائز ھوتا ھے۔

# دینی بنیاد پر انسانی معاشرہ کو صحیح طریقہ پر چلانے کی صلاحیت رکھتا ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 next