دین فهمی



اسی وجہ سے خدا نے قرآن مجید کی ھدایت کو فقط متقین کےلئے قراردیاھے(ذلِکَ الْکِتَابُ لَا رَیْبَ فِیْہِ ھدیً لِلْمُتَّقِیْن)یہ وہ کتاب ھے جس میں کسی طرح کے شک و شبہ کی گنجائش نھیںھے یہ صاحبان تقویٰ اورپرھیزگار لوگوں کیلئے مجسم ھدایت ھے (۱۴) اور اس کے انذار و عذاب کو ان لوگوں سے مخصوص کردیا ھے جو شھوت پرستی وفساد اخلاقی ا ورجنسی میں غرق ھوتے ھیں۔ (اِنْ ھوَ اِلَّا ذِکْرٌ وَّقُرَآنٌ مُّبِیْن لینذر من کان حیاً ویحق القول علی الکافرین)یہ تو ایک نصیحت اور کھلا ھوا روشن قرآن ھے تاکہ اس کے ذریعہ زندہ افراد کوعذاب الٰھی سے ڈرائیں اورکفار پرحجت تمام ھوجائے (۱۵)

گزشتھ دوتین صدیوں میں مغربی دنیا میں مفاسد اخلاقی واجتماعی Ú©ÛŒ شدت Ùˆ زیادتی Ù†Û’ لوگوں Ú©Ùˆ اخلاقیات Ùˆ معنویات Ú©ÛŒ فضا سے دور کردیا Ú¾Û’ ۔جس Ú©ÛŒ وجہ سے اعتقادی نقطہٴ نظر سے بھی لوگ معارف Ùˆ تعلیمات دینی سے برگشتہ ھوگئے ھیں۔  ثُمَّ کَانَ عَاقِبَةَ الَّذِیْنَ اَٴساوٴُا السُّوٓاٴیٰ اٴَنْ کَذَّبُوا بِآیَاتِ اللهِ  اور اس Ú©Û’ بعد برائی کرنے والوں کا انجام برا ھوا کہ انھوں Ù†Û’ خدا Ú©ÛŒ نشانیوں Ú©Ùˆ جھٹلادیا۔ (Û±Û¶)

یھی وہ حربہ تھا جس کی وجہ سے مغربی دنیا کے عیسائیوں نے اسپین کی ناقابل تسخیر حکومت کو مسلمانوں کے ھاتھوں سے چھین لیا تھا۔ انھوں نے وھاں مسلمانوں کو عیش و عشرت ، شھوت پرستی، جام وشراب میں غرق کردیا اور پھر بڑی آسانی سے مسلمانوں کو اس سرزمین سے باھر نکال دیا۔

حوالہ جات:

۱۔فاتحہ/۴: مالک یوم الدین ، نیز صافات/۵۳، واقعہ / ۸۷، حجر/۳۵،ذاریات

۲۔ توبہ /۳۳: ھو الذی ارسل رسولہ بالھدیٰ و دین الحق

Û³Û” یونس / Û²Û²: دعوا اللہ  مخلصین لہ الدین

۴۔فصلت/۴۲:

۵۔مثلاً حشر/۳۱، فصلت/ ۱۱، لیکن توجہ رکھنی چاھٔے کہ کسی بھی آیت کو تمثیل پر حمل کرنا فقط اسی صورت میں جایز ھے جب قرائن و شواھد تمثیل پر دلالت کرتے ہوں ۔

۶۔سبا ۴۷



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next