دین فهمی



(۵) ذمہ داریوں اور وظائف و تکالیف کا احساس دلانے والا ھو۔

مندرجہ بالا نکات میں سے پھلا اور دوسرانکتہ بنیادی اور اصلی ھے۔ پھلا اس لئے اھم ھے کیونکہ کسی دین کے اصول عقائد کا منطقی اور عقلی ھونا اس دین کو قابل قبول بنانے میں نھایت موثرثابت ھوتا ھے اور شک و شبھات اور سوالات و مشکلات کو برطرف کرتا ھے۔

دوسرا اس لئے اھم ھے کیونکہ ھماری دنیوی زندگی ھمیشہ رنج و الم اور مصائب و مشکلات میں بسر ھوتی ھے ان مشکلات و مسائل میں سے بعض غور و فکر اور تدبیر و ترقی علم و سائنس کی بنا پر حل ھوجاتے ھیں اور بعض اصلاً کسی بھی طرح حل ھونے کا نام نھیں لیتے۔ مثال کے طور پر:

الف: انسان حقیقت جو اور جستجو گر ھے اور اس لئے کہ کھیں وہ جاھل یا خاطی نہ رہ جائے ھمیشہ پریشان رھتا ھے۔

ب: انسان خیر کا طالب ھے اور چاھتا ھے کہ غلطیوں اور خطاؤں سے پاک و منزہ رھے۔ یہ سوچ کر کہ وہ بدکردار اور غلط کاریوںمیں گرفتار ھو گیا ھے، ھمیشہ رنجیدہ رھتا ھے۔

ج: انسان زندگی جاوید کا خواھاں ھوتا ھے اور موت اس کی زندگی کے خاتمے کے عنوان سے اس کو ھر اساں کرتی رھتی ھے۔

د: انسان لامتناھی اورلامحد ود افکار و نظریات کا حامل اور خواھاں ھوتا ھے لھٰذا محدودیت اور نقائص اس کی ذھنی پریشانیوں کا باعث بنتے ھیں۔

ہ: انسان یہ مشاھدہ کرکے کہ وہ اپنی پیدائش کے زمانے ھی سے جسمانی یا عقلی طور پر دوسرے افراد کے مقابلے میں پسماندہ ھے، ذھنی کوفت و پریشانی کا شکار رھتاھے۔

فقط دین ھی وہ ذریعہ ھے جو انسانی زندگی کو باھدف اور معنی و مفھوم عطا کرکے انسان کی پریشانیوں اور رنج و آلام کو آسان اور برداشت کے قابل بنادیتا ھے۔

اگرانسان یہ جان Ù„Û’ کہ اس کائنات کا خلق کرنے والا ایک حکیم اورر حمان Ùˆ رحیم خالق Ú¾Û’ کہ جو کسی بھی بندے Ú©Û’ ساتھ بخل سے پیش نھیں آتاھے، سارے انسان اس Ú©Û’ نزدیک مساوی ھیں، اس Ú©Û’ نزدیک تقویٰ سے بڑھکر تقرب کا اور کوئی دوسرا اھم ذریعہ نھیں Ú¾Û’ نیز وہ عادل Ú¾Û’ اور کسی بھی مخلوق پر ذرہ برابر ظلم Ùˆ ستم  روا نھیں رکھتاتو اچانک ایسے انسان Ú©Û’ تمام مسائل Ùˆ مشکلات، آسان اور رضائے خالق میں تبدیل ھوجاتے ھیں اور ایسے شخص Ú©Û’ تمام رنج Ùˆ غم اس عاشق Ú©Û’ رنج Ùˆ غم Ú©ÛŒ طرح شیریں اور لطف آور Ú¾Ùˆ جاتے ھیں جنھیں وہ اپنے معشوق Ú©Û’ وصال اور قرب Ú©ÛŒ خاطر ھنس کھیل کر برداشت کرجاتا Ú¾Û’Û” یھی وہ درد Ùˆ غم Ú¾Û’ جس Ú©Ùˆ عاشقان اور عارفان کسی بھی قیمت پر فروخت کرنے کیلئے راضی نھیں ھوتے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next