اھل بیت (ع) سے نسبت اور محبت کی قدر و قیمت



اس کو سیوطی نے در منثور میں جابر بن عبد اللہ انصاری سے نقل کیا ھے اور لکھا ھے :اس حدیث کو ابن عدی اور ابن عساکر نے علی (ع) سے مرفوع طریقہ سے نقل کیا ھے کہ : علی خیر البریة ھیں۔

نیز تحریر کیا ھے : ابن عدی نے ابن عباس سے روایت کی ھے کہ انھوں نے کھا: جب یہ آیت< إنَّ الَّذِینَ آمَنُوا وَ عَمِلُواْ الصَّالِحاتِ اٴولئک ھُم خَیرُ الْبَرِیَّةِ> نازل ھوئی تو رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے علی (ع) سے فرمایا: روز قیامت تم اور تمھارے شیعہ خدا سے خوش اور وہ تم سے راضی ھوگا۔[6]

نیز لکھا Ú¾Û’ : ابن مردویہ Ù†Û’ علی (ع)سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ آپ Ù†Û’ کھا: مجھ سے رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ù†Û’ فرمایا: کیا تم Ù†Û’ خدا کا قول < إنَّ الَّذِینَ آمَنُوْا  ÙˆÙŽ عَمِلُوا الصَّالِحَاتِ اٴوْلٰئِکَ ھُم خَیرُ الْبَرِیَّةِ >نھیں سنا Ú¾Û’ ØŸ تمھاری اورتمھارے شیعوں کی، میری اور تمھاری وعدہ گاہ حوض، کوثرھے جب امتیں حساب Ú©Û’ لئے آئیں Ú¯ÛŒ تو تمھیں اور تمھارے شیعوں Ú©Ùˆ عزت Ú©Û’ ساتھ بلایا جائیگا اور بٹھایا جائیگا Û”

ابن حجر نے صواعق میں لکھا ھے:

گیارھویں آیت< إنَّ الَّذِینَ آمَنُوْا  ÙˆÙŽ عَمِلُوا الصَّالِحَاتِ اٴوْلٰئِکَ ھُم خَیرُ الْبَرِیَّةِ> جمال الدین زرندی Ù†Û’ ابن عباس سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ جب یہ آیت نازل ھوئی تو رسول(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ù†Û’ حضرت علی (ع) سے فرمایا: یہ تم اور تمھارے شیعہ ھیں کہ قیامت Ú©Û’ روز تم خدا سے راضی اوروہ تم سے راضی ھوگا۔ اور تمھارا دشمن اس حال میں آئیگا کہ وہ غصہ میں ھوگا اور اس Ú©Û’ ھاتھ گردن Ú©Û’ طوق میں Ù¾Ú‘Û’ Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’Û”[7]

اس روایت کو شبلنجی نے نور الابصار میں نقل کیا ھے۔[8]

اسلام میں محبت اھل بیت کا مقام

محمد بن یعقوب کلینیۺ نے اپنی اسناد سے ابو حمزہ ثمالیۺ سے اور انھوں نے ابوجعفر سے روایت کی ھے کہ آپ(ع) نے فرمایا: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں ، نماز،زکواة، روزہ، حج اور ولایت ،پررکھی گئی ھے اورجس طرح ولایت کی طرف دعوت دی گئی ھے اس طرح کسی بھی چیز کی طرف نھیں بلایا گیا ھے ۔[9]

محمد بن یعقوب کلینی نے اپنی اسناد سے عجلان ابو صالح سے روایت کی ھے کہ انھوں نے کھا: میں نے ابو عبد اللہ امام صادق (ع) کی خدمت میں عرض کیا: مجھے ایمان کی حدود و تعریف سے آگاہ کیجئے فرمایا: یہ گواھی دینا کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نھیں ھے ، محمد اللہ کے رسول(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) ھیں، جو چیزوہ خدا کی طرف سے لائے ھیں وہ بر حق ھے ، پانچ وقت کی نماز، ماہ رمضان کا روزہ، خانہ کعبہ کاحج ،ھمارے ولی کی ولایت اور ھمارے دشمن سے عداوت اور سچوں میں شامل ھونا۔[10]

کلینی نے اپنی اسناد سے زرارہ سے انھوں نے ابو جعفر سے روایت کی ھے کہ آپ(ع) نے فرمایا: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ھے اور وہ یہ ھیں، نماز ، زکواة ، روزہ ، حج اور ولایت ۔(۱)

رافضی کون ھیں

روایت ھے کہ ایک روز عمار کسی گواھی کے سلسلہ میں کوفہ کے قاضی ابن ابی لیلیٰ کے پاس گئے۔ قاضی نے ان سے کھا: اے عمار تم اٹھو! حقیقت یہ ھے کہ ھم تمھیں پہچان گئے ھیں تمھاری گواھی قبول نھیں کی جائیگی کیونکہ تم رافضی ھو، (یہ سن کر) عمار کھڑے ھو گئے اوران پر رقت طاری ھوگئی اور ان کا جوڑ جوڑ کانپنے لگا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next