حکومت آل سعود٬ فیصل سے عبد العزیز بن سعود تک



۱۳۲۸ھ میں عبد العزیز معروف بہ ابن سعود کا تین طرف سے مقابلہ تھا:

Û±Û” آل رشید سے۔  

۲۔ اس کے چچازاد بھائی سے جو نجد کے جنوب میں مخالفت کے لئے قیام کر چکا تھا۔

۳۔ شریف مکہ شریف حسین سے۔

هوا ھے، عبد العزیز کی کامیابی کی سب سے اھم وجہ یہ تھی کہ ریاض میں اس کے بھت سے چاہنے والے موجود تھے۔

 Ø¹Ø¨Ø¯ العزیز Ù†Û’ Ù¾Ú¾Ù„Û’ دو دشمنوں Ú©Û’ ساتھ تلوار سے فیصلہ کیا لیکن تیسرے دشمن Ú©Û’ مقابلہ میں سیاست سے کام لیا، اور اس کا یہ پھلا ٹکراوٴ تھا جو ابن سعود او رشریف حسین Ú©Û’ درمیان هوا۔

 Û±Û³Û³Û°Ú¾ میں عثمانی حکومت کمزور هونے Ù„Ú¯ÛŒ کیونکہ بڑی بڑی حکومتوں Ú©ÛŒ طرف سے اس کا محاصرہ هوچکا اور اس Ú©Ùˆ دشمن Ú©ÛŒ فوج سے منھ Ú©ÛŒ کھانی پڑی، اور ”بالکن“ Ú©ÛŒ جنگ Ú©ÛŒ وجہ سے دوری اختیار کرنی پڑی، ادھر عبد العزیز بن سعود Ù†Û’ اس فرصت Ú©Ùˆ غنیمت جانا اور احساء پر حملہ کردیا اور یہ علاقہ چونکہ عثمانی حکومت Ú©Û’ زیر اثر تھا اس Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ پنجے سے نجات دلائی، او راپنی حکومت کا دائرہ خلیج فارس Ú©Û’ کناروں تک وسیع کر لیا، او رانگلینڈ سے سیاسی تعلقات بنالئے، اور یہ تعلقات ھمیشہ مستحکم اور مضبوط هوتے رھے۔ [4]

پھلی عالمی جنگ اور اس کے بعد

 Û±Û¹Û±Û´Ø¡ (مطابق با Û±Û³Û³Û³Ú¾ ) میں عالمی جنگ شروع هوگئی، عثمانی حکومت جرمن Ú©Û’ ساتھ هوگئی ØŒ اور ابن سعود Ù†Û’ چاھا کہ اس فرصت سے فائدہ اٹھائے اور عرب دنیا Ú©Ùˆ متحد کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرے، چنانچہ اس سلسلہ میں اس Ù†Û’ عرب Ú©Û’ تمام شیوخ اور حاکموں Ú©Ùˆ خط Ù„Ú©Ú¾Û’ لیکن کسی Ù†Û’ بھی Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ پیشکش پر توجہ نہ Ú©ÛŒ ØŒ چنانچہ ابن الرشید Ù†Û’ اپنے Ú©Ùˆ عثمانی حکومت Ú©ÛŒ پناہ میں رکھا اور ابن سعود Ù†Û’ انگلینڈ سے دوستی Ú©Ùˆ ترجیح دی۔

 Û±Û¹Û±ÛµØ¡ (مطابق Û±Û³Û³Û´Ú¾) میں قَطِیف میں انگلینڈ Ú©Û’ ساتھ معاہدہ هوا جس میں یہ Ø·Û’ پایا تھا کہ وہ (ابن سعود) کسی بھی حکومت سے رابطہ بر قرار نھیںکرسکتا، اور اس بات Ú©Ùˆ حافظ وھبہ(جو سعودی سیاستمداروں اور وھاں Ú©Û’ صاحب نظر لوگوں میں سے ھیں) Ù†Û’ بھی لکھاھے، اسی وجہ سے ابن سعود Ú©Û’ اس وقت Ú©Û’ مشاورین Ú©Ùˆ بھی دنیا میں رونما هونے والے واقعات Ú©ÛŒ کوئی خبر نھیں تھی اور اس بھترین فرصت سے استفادہ کرنے Ú©ÛŒ بھی ان میںصلاحیت نہ تھی۔

بھر حال اس غلطی کا تدارک اور جبران جدّہ معاہدہ مورخہ  Û±Û¹Û²Û·Ø¡ Ú©ÛŒ وجہ سے هوگیا جس Ú©ÛŒ بدولت ابن سعود Ú©Ùˆ دوسری حکومتوں سے رابطہ برقرار کرنے یا کسی بھی حکومت Ú©Û’ ساتھ پیمان اتحاد کرنے کا حق حاصل هوگیا تھا، چنانچہ اسی حق Ú©ÛŒ بدولت ابن سعود ”حائل“ پر مسلط هوگیا اور اپنے سب سے بڑے نجدی دشمن یعنی ابن الرشید صفایاکر دیا۔ [5]



back 1 2 3 4 5 6 next