اسلامی مذاہب میں اتحادکے اہم نکات- حصه دوم

محمد طاہر اقبالی


جب آیہ مودت نازل ہوئی تو سب Ù†Û’ کہا : یا رسول اللہ! جن Ú©ÛŒ محبت کا اللہ Ù†Û’ ہمیں Ø­Ú©Ù… دیا ہے وہ کون لوگ ہیں؟ آنحضرت (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ù†Û’ فرمایا: علی ØŒ فاطمہ اور ان Ú©Û’ دونوں بیٹے Û” (حسکانی، گذشتہ حوالہ، ج2ØŒ ص189Û” ثعلبی، 1412Ù‚ØŒ ج8ØŒ ص310Û”  سیوطی، گذشتہ حوالہ، ج6ØŒ ص7Û” قرطبی، گذشتہ حوالہ، ج16ØŒ ص22Û”  وفی، 1410Ù‚ØŒ ص390Û”  ابن ابی حاتم، 1419Ù‚ØŒ ج10ØŒ ص3276Û”  زمخشری، گذشتہ حوالہ، ج4ØŒ ص219Û” تستری، گذشتہ حوالہ، ج3ØŒ ص33Û” طبرسی، گذشتہ حوالہ، ج9ØŒ ص43Û” اور نسفی، 1419Ù‚ØŒ ج3ØŒ ص280) ۔د

اس آیت کے پہلے دن سے ایک سے زیادہ معنی نہیں تھے اور وہ یہ ہیں کہ پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے ''ذی القربی'' سے محبت کرنے کی خواہش کی ہے ۔مفسرین ، محدثین، ادباء اور شعراء نے اس آیت سے ایک سے زیادہ معنی نہیں سمجھے ہیں اور وہ معنی پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے رشتہ داروں سے محبت کرنا ہے ۔(سبحانی، ش174، ص26) ۔

 

اہل سنت متفکرین کی نظر میں محبت اہل بیت (علیہم السلام)

اہل بیت (علیہم السلام) Ú©Û’ فضائل Ùˆ مناقب صرف شیعوں Ú©Û’ تاریخی، حدیثی اور کلامی ماخذ میں نقل نہیں ہوئے ہیں بلکہ صدیوں سے اب تک تمام اسلامی مذاہب Ú©Û’ علماء Ù†Û’ ان Ú©Û’ فضائل Ùˆ مناقب Ú©Ùˆ بیان کیا ہے Û” احمدبن حنبل (164Û”241 Ù‚) فضائل امیرالمومنین میں، بلاذری (Ù…279Ù‚)  انساب الاشراف میں، نسائی (Ù…303Ù‚)  خصائص امیرالمو منین میں، مردویہ (323Û”410Ù‚)  مناقب میں، ابونعیم اصفہانی  (334Û”430Ù‚) قرآن میں حضرت علی سے متعلق جو بیان ہوا ہے اس Ú©Û’ بیان میں،ابن مغازلی (Ù…483Ù‚) مناقب علی بن ابیطالب میں، حسکانی (پانچویں صدی )  شواہد التنزیل میں، خوارزمی (Ù…568Ù‚)  تاریخ دمشق میں، ابن جوزی (581Û”650 Ù‚) تذکرة الخواص میں، جوینی (644Û”730Ù‚)  فرائد السمطین میں، سیوطی (Ù…910Ù‚) القول الجلی فی فضائل علی اور ہزاروں مصنفین Ù†Û’ خاندان عصمت Ùˆ طہارت Ú©Û’ بے شمار فضائل Ú©Ùˆ بیان کیا ہے اور اہل سنت کا اہل بیت (علیہم السلام) سے محبت کرنے پر یہ بہترین دلیل ہے Û”

بعض محققین کا نظریہ ہے کہ اہل سنت نے اہل بیت (علیہم السلام) کے فضائل و مناقب،خاندان پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے مربوط مختلف مسائل اور ان کی اسلامی اور انسانی خصوصیات کو ہزاروں کتابوں میں بیان کیا ہے ۔

چونکہ یہاںپر اہل بیت پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے فضائل و مناقب سے متعلق اہل سنت کی تالیفات کا ذکر ہوگیا ہے تو یہ بھی بتادینا ضروری ہے کہ علماء اہل سنت نے خاندان رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)اور ائمہ طاہرین کے فضائل سے متعلق جو کتابیں لکھی ہیں اس کے علاوہ دوسری کتابوں میں بھی ان کے فضائل بیان کئے ہیں جیسے تفسیر،حدیث، اخلاق، کلام اور تاریخ وغیرہ کی کتابیں اور یہ نہیں بلکہ اہل سنت نے حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کے فضائل و مناقب اور ان کی حکومت سے متعلق ٣٠ عناوین میں تقریبا ١٥٠ کتابیںلکھی ہیں (حکیمی، ص ٥١٦و ٥١٩) ۔

اہل سنت بعض موارد میں شیعوں سے زیادہ اہل بیت کو دوست رکھتے ہیں، ایک مجلہ میں ڈاکٹر فوزان کا ایک مقالہ پڑھا جس کا عنوان تھا ''اصول سنت و جماعت'' ۔ اس مقالہ میں ڈاکٹر فوزان نے اہل سنت و الجماعت کی دس اصل بیان کی تھیں اور اس کی ساتویں اصل کو محبت اہل بیت سے مخصوص کی تھی (بی آزار شیرازی، ش ١٧٤، ص ١٢) ۔

ولی امر مسلمین، حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای (مدظلہ العالی) نے انٹر نیشنل اہل بیت کانفرنس میں جومسلمانوں کو ایک صف میں متحد کرنے کیلئے اہل بیت کی محبت کے کردار سے متعلق قائم ہوئی تھی ، فرمایا:اہل بیت کا مسئلہ اسلام کے بزرگ اور مہم مسائل اور دین مقدس کے درجہ اول کے مسائل میں سے ایک ہے ۔ محبت اہل بیت ایسا فریضہ ہے کہ جس کو دنیا کے ہر فرقہ سے وابستہ مسلمان نے قبول کیا ہے اور وہ اس پر فخر کرتے ہیں ، ہمیں افتخار ہے کہ ہم اہل بیت (علیہم السلام) کی فقہ کی پیروی کرتے ہیں اور ہم نے دین کے اصول و فروع کو ان سے لیا ہے لہذا ہمیں یہ گمان نہیں کرنا چاہئے کہ محبت اہل بیت صرف ہم ہی سے مخصوص ہے اور ہمیں یہ غلط فکر نہیں کرنا چاہئے کہ اہل بیت صرف ہم ہی سے مخصوص ہیں ،اہل بیت (علیہم السلام) اسلام سے مخصوص ہیں، جس طرح ان کے جد امجد نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)اسلام سے مخصوص تھے ۔ اہل بیت (علیہم السلام) تاریخ اور جہان سے مخصوص ہیں جس طرح ان کے جد امجد پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) تاریخ اور بشر سے مخصوص تھے (www.leader.ir) ۔

نتیجہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next