اسلامی اتحاد اور مسلم مفکرین

سيد حسين حيدر زيدي


اتحاد ایسے درخت کا پھل ہے جس کی جڑ، شاخیں اور پتے مختلف ہیں، اس کی جڑ وہی اخلاق فاضلہ ہے اور مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ اپنے آپ کو اسلام کی حقیقی تربیت سے آراستہ کریں تاکہ اس کے پھل سے استفادہ کرسکیں“۔

علامہ شیخ محمود شلتوت :

اسلام کے گذشتہ راہنما علم کے لحاظ سے مختلف تھے لیکن اس کے باوجود ایک دوسرے کا احترام کرتے تھے اور ایک دوسرے کو معذور سمجھتے تھے ،ایک دوسرے کی زیارت کیلئے سفر کرتے تھے اور ایک دوسرے سے مطالب کو سیکھتے تھے۔

علامہ کاشف الغطاء :

یہ سمجھ لینا چاہئے کہ مذاہب اسلامی کے درمیان تقریب سے مراد یہ نہیں ہے کہ اصل اختلاف کو ان کے درمیان سے ختم کردیا جائے بلکہ صرف آرزو اور اہم ہدف یہ ہے کہ یہ اختلاف عداوت و دشمنی کا سبب نہ بنے ، دوری اور مشاجرہ ، بھائی چارگی اور نزدیکی میں تبدیل ہوجائے۔

اسلامی انقلاب کے رہبر کبیر حضرت امام خمینی (رہ) :

تفرقہ کی بنیاد شیطان ہے اور اتحاد و کلمہ وحدت کی بنیاد رحمان ہے۔

شہید آیة اللہ سید محمد تقی حکیم :

شیعہ اور اہل سنت کے درمیان بہت سے اختلافات جھوٹ اور جھوٹے پروپیگنڈے سے ہوئے ہیں جن کو ظالم حکومتیں سیاہ او رتاریک گوشہ و کنار میں چھوڑ کر چلی گئی ہیں۔

محمد رشید رضا :



back 1 2 3 4 5 6 next