وراثت کے متعلق گفتگو



جواب:  تمہارا سوال بہت اچھا ہے میراث Ú©Û’ باب میں جب تک پہلے طبقے والافرد موجود ہے تب تک دوسرے طبقے والے Ú©Ùˆ میراث نہیں ملے Ú¯ÛŒ ۔لہٰذا فقہا ØŒ Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ ایک طبقہ Ú©Û’ بعد دوسرے طبقہ میں بیان کیا ہے۔

 Ø³ÙˆØ§Ù„:   اگر متوفی کا قر ابتدا ر ان تینوں طبقو Úº میں سے کوئی نہ ہو جن Ú©Ùˆ آپ Ù†Û’ بیان کیا ہے تو کیا Ø­Ú©Ù… ہے؟

جواب:   تو ایسی صورت میں متوفی Ú©Û’ ماں،  باپ Ú©Û’  چچا،  مامو Úº اور متوفی Ú©Û’ ماں باپ Ú©ÛŒ Ù¾Ú¾Ùˆ پھیاں اور خالا ئیں اور ان Ú©ÛŒ اولاد میراث پائیں Ú¯Û’ Û”

سوال:   اگر وہ بھی نہ ہو تو کیا Ø­Ú©Ù… ہے ØŸ

جواب:   مرنے والے Ú©Û’ دادا، دادی ،نانا، نانی،کے چچا، ماموں، Ù¾Ú¾Ùˆ پھیوں ØŒ اور خالاؤں Ú©Ùˆ میراث ملے Ú¯ÛŒ اگر وہ بھی نہ ہوں تو ان Ú©ÛŒ اولاد Ú©ÛŒ اولاد Ú©Ùˆ ملے Ú¯ÛŒ ۔یہ سلسلہ جتنا نیچے تک چلا جائے شرط یہ ہے کہ عرف عام میں میت Ú©ÛŒ قرابت صدق کرتی ہو اور یہ جانتے ہو ئے کہ ان میں جو سب سے زیادہ قریب ہے وہ اس پر مقدم ہے جو میت سے زیا دہ دور ہے۔

سوال:   آپ Ù†Û’ مجھ سے شوہر اور زوجہ کہ متعلق تو کوئی ذکر ہی نہیں کیا کہ ان مذ کورہ تین طبقوں میں سے کون سے طبقہ میں شمار کیا جائیگا ØŸ

جواب:    دو نوں خاص ضابطہ Ú©Û’ تحت وارث ہیں ان دونوں Ú©Ùˆ ان طبقات سے خارج نہیں کیا جائیگا بلکہ وہ دونوں تمام طبقات میں شریک ہیں Û”

سوال:   پہلے میں آپ سے طبقہ اول Ú©ÛŒ میراث Ú©Û’ بارے میں سوال کرتا ہوں پھر دوسرے اور تیسرے طبقے Ú©Û’ بارے میں پوچھوں گا۔

جواب:   پو چھوجو پو چھنا چاہو ØŸ

سوال:   جب پہلے طبقے میں سوائے میت Ú©ÛŒ اولاد Ú©Û’ کوئی اور نہ ہو تو کیا تمام مال Ú©Û’ وہی وارث ہوں Ú¯Û’ ۔؟



back 1 2 3 4 5 6 7 next