وراثت کے متعلق گفتگو



جواب:  ہاں وہ مال جو زوجہ Ù†Û’ چھوڑا ہے اگر وہ منقولہ ہے تو اس میں وہ میراث پائے گا اور جو غیر منقولہ ہے مثل زمین ØŒ درخت ØŒ گھروغیرہ Ú©Û’ اس میں وہ میراث نہیں پائے گا Û”

سوال:   اگر زوجہ مرجائے اور اس کا شوہر زندہ ہو اور اس Ú©ÛŒ کوئی اولاد اس شوہر سے نہ ہو اور نہ اس کہ علاوہ اور کسی سے تو اس کا کیا Ø­Ú©Ù… ہے ØŸ

جواب:   جو مال زوجہ Ù†Û’ چھوڑاہے اس کا آدھا حصہ شوہر کا ہے اور دوسرا حصہ باقی تمام ورثہ کا ہے۔

سوال :    اگر زوجہ کا کوئی فرزند ہو تو؟

جواب:   چوتھائی حصہ شوہر Ú©Ùˆ اور باقی تمام ورثہ Ú©Ùˆ ملے گا۔

سوال:   اب اس Ú©Û’ بر عکس سوال کریں اور کہیںکہ اگر شوہر مرجائے اور اس Ú©ÛŒ کوئی اولاد نہ ہو اور ا س Ú©ÛŒ زوجہ زندہ ہوتو وہ اپنے شوہر Ú©ÛŒ میر اث میں کتنا حصہ پائے گی؟

جواب:   زوجہ Ú©Ùˆ چوتھائی حصہ اور باقی حصہ ورثہ Ú©Ùˆ ملے گا۔

سوال:    اگر شوہر کا اس سے یا کسی دوسری زوجہ سے فرزند ہو تا ہے تو پھر کیا Ø­Ú©Ù… ہے؟

جواب:   زوجہ Ú©Ùˆ آٹھواں حصہ اور باقی مال دوسرے ورثاء Ú©Ùˆ ملے گا ۔میرے والد Ù†Û’ فرمایا میراث Ú©Û’ دو سرے بھی فرائض ومسا ئل ہیں جن پر فقہ Ú©ÛŒ کتا بوںمیں سیر حاصل بحث ہوئی ہے، جب تم Ú©Ùˆ ضرورت Ù¾Ú‘Û’ تو ان Ú©ÛŒ طرف رجوع کرو۔ اس Ú©Û’ اختتام میں تمہارے لیے بعض امور Ú©ÛŒ طرف اشارہ کر تا ہوں Û”

(Û±)   بڑے بیٹے Ú©Ùˆ باپ Ú©Û’ مال میں سے قرآن، انگوٹھی ØŒ تلوار اور Ú©Ù¾Ú‘Û’ (چاہے انہیںاس Ù†Û’ استعمال کیا ہو یا نہ کیا ہو) بغیر تقسیم Ú©Û’ دیئے جائیں Ú¯Û’ اور اگر کئی قرآن اور کئی تلوارئیں اور انگوٹھیاں ہیں تو بڑا لڑکا دوسرے ورثہ سے مصالحت کر Ù„Û’ اور یہی Ø­Ú©Ù… رحل ØŒ بندوق خنجر Ùˆ غیر ہ Ú©Û’ متعلق بھی ہے۔

(Û²)   قاتل مقتول Ú©ÛŒ میراث نہیں پائے گا جبکہ قتل جان بوجھ کر اور ناحق کیا گیا ہو لیکن اگر قتل غلطی سے ہو تو پھر مقتول کا قا تل وارث ہوگا Û”

(Û³)   مسلمان کافر کا وارث ہو سکتا ہے اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا۔



back 1 2 3 4 5 6 7