وراثت کے متعلق گفتگو



جواب:    تمام مال Ú©Û’ وہی وارث ہوں Ú¯Û’Û”

سوال:   اگر ایک ہی بیٹا یا ایک ہی بیٹی ہو تو کیا Ø­Ú©Ù… ہے؟

جواب:    تمام مال کا وارث لڑکا یا Ù„Ú‘ Ú©ÛŒ ہو گی۔

سوال:   لیکن اگر ان میں مرد اور عورت دو نوں موجود ہوں تو کیا Ø­Ú©Ù… ہے؟

جواب:    ”للذّ کرمثل حظّ الانثیین ،،۔

”مرد Ú©Û’ لیے عورتوں کا دو گنا حصہ ہے  “۔

سوال:   کیا لفظ ولد کا اطلاق Ù„Ú‘Ú©Û’ اور Ù„Ú‘Ú©ÛŒ دو نوں پر ایک ساتھ ہو تا ہے یا صرف Ù„Ú‘Ú©Û’ پر ہی  ہو تا ہے جیسا کہ ہمارے یہاں مشہور ہے؟

جواب:   ولد کا اطلاق دونوں پر ہوتا ہے Û” جیسا کہ خدا وندہ عالم Ù†Û’ قران مجید میں ارشاد فر ما یا :

”یو صیکم اللہ فی اولاد کم للذکر مثل حظ الانثیین “۔

اللہ تم کو تمہاری اولاد کے بارے میں وصیت کر تا ہے کہ مرد کا حصہ دوعورتوں کے حصہ کے برابر ہے۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 next