وراثت کے متعلق گفتگو



سوال:    اب ہم دوسرے طبقہ Ú©ÛŒ طرف چلتے ہیں آپ Ù†Û’ مجھ سے بیان کیا تھا کہ بھائی دوسرے طبقہ میں ہیں؟

جواب:   ہاں یہ صحیح ہے۔

سوال:    جب کہ میت کا ایک بھائی اور ایک بہن ہو تو کیا Ø­Ú©Ù… ہے؟

جواب:   بھائی اور بہن Ú©Ùˆ تمام مال ملے گا۔

سوال:    اور جب میت Ú©Û’ متعدد پدری اور مادری بہن بھائی ہوں تو کیا کیا جائے گا؟

جواب:   اگر سب Ú©Û’ سب بھائی ہوں یا سب Ú©ÛŒ سب بہنیں ہوں تو مال ان Ú©Û’ در میان برابر تقسیم ہوگا Û”  اور اگر Ú©Ú†Ú¾ بھائی اور Ú©Ú†Ú¾ بہنیںہوں تو  ”للذکر مثل حظ الا نثیین “

کے مطابق عمل کیا جائے گا ، یعنی مرد کو عورت کا دو گنا ملے گا۔ یہ اس وقت ہے جب کہ تمام بھائی ، بہنیں پدری و مادری ہوں یا صرف پدری ہوں لیکن اگر تمام مادری تو ان کے درمیان مال برابر کا تقسیم ہو گا۔

 Ø³ÙˆØ§Ù„ :   خوب، چچااور پھوپھی تیسرے طبقہ میں ہیں کیا ایسا نہیں ہے؟

جواب:  ہاں ایسا ہی ہے اور ماموں اور خالہ بھی تیسرے طبقہ میں ہیں۔

سوال:   فرض کیجئے کہ متوفی کا کوئی نہیں ہے سوائے ایک چچا یا ایک Ù¾Ú¾Ùˆ Ù¾Ú¾ÛŒ Ú©Û’ تو کیا Ø­Ú©Ù… ہے؟



back 1 2 3 4 5 6 7 next