وراثت کے متعلق گفتگو



جواب:   تمام مال چچا یا Ù¾Ú¾Ùˆ Ù¾Ú¾ÛŒ کا ہے Û”

 Ø³ÙˆØ§Ù„:    اور جبکہ متعددپھو پھیاں ہوں تو؟

جواب:   سب Ú©Û’ درمیان مساوی تقسیم ہو گا۔

سوال:   جب کہ میت کا ایک چچااور ایک پھوپھی یا اس سے زیا دہ ہوں اور اسی Ú©Û’ ساتھ ایک مامو یا ایک خالہ یا اس سے زیادہ ہوں تو ØŸ

جواب:   مال Ú©Û’ تین حصہ کئے جایئں Ú¯Û’ دو حصے چچا اور پھوپھی اور ایک حصہ ماموں اور خالہ Ú©Ùˆ دیا جائے گا۔

سوال:    شوہر اور زوجہ Ú©ÛŒ میراث کا کیا Ø­Ú©Ù… ہے ØŸ

جواب:   میراث میں زوجہ Ú©Û’ لئے مخصوص Ø­Ú©Ù… ہے شوہر Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ تر کہ میں اس Ú©ÛŒ زوجہ اصلا وارث نہ ہو Ú¯ÛŒ نہ اس چیز میں کہ جو شوہر Ù†Û’ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒ ہے اورنہ اس Ú©ÛŒ قیمت میں جیسے ہر قسم Ú©ÛŒ زمین چاہے گھر Ú©ÛŒ ہو یا کھیتی وغیرہ Ú©ÛŒ پس شوہر Ú©ÛŒ زمین میں زوجہ کا Ú©Ùˆ ئی حصہ نہیں ہے Û” نہ اصل زمین میں اور نہ اس Ú©ÛŒ قیمت میں ØŒ اور Ú©Ú†Ú¾ اموال ایسے ہیں کہ خاند ان میں زوجہ کا کوئی حصہ نہیں ہے لیکن ان Ú©ÛŒ قیمت میں زوجہ کا حصہ ہے Û” اور ایسا درختوں اور کھیتی اور دوسری ان چیزوں میں ہے جو غیر منقولہ ہیں Û” ان چیزوں میں سے وہ اپنے حصے Ú©ÛŒ قیمت Ù„Û’ سکتی ہے Û” اور وہ قیمت زوجہ Ú©Ùˆ ادا کر تے وقت بازار Ú©ÛŒ قیمت Ú©Û’ مطا بق ہو، جس Ú©Ùˆ ماہر ین Ù†Û’ Ø·Û’ کیا ہو اور تمام ورثہ Ú©Ùˆ زوجہ Ú©ÛŒ میراث Ú©Û’ حصہ میںحتی اس Ú©ÛŒ قیمت میں اس Ú©ÛŒ اجازت Ú©Û’ بغیر تصرف کر نا جائز نہیں ہے۔

سوال:   زمیں ØŒ درخت ØŒ کھےتی اور گھر Ú©Û’ علاوہ جوشوہرکا چھوڑا ہوا ترکہ ہے کہ ان میں زوجہ میراث پائے Ú¯ÛŒ ØŸ

جواب:  ہاں دوسری ورثہ Ú©ÛŒ طرح زوجہ بھی باقی چیزوں میں میراث پائے گی۔

سوال:   اور کیا شوہر اپنی زوجہ سے میراث پائے گا ØŸ



back 1 2 3 4 5 6 7 next