عبادتوں کے جلوے



  ”من اٴخلص للہ اربعین یومافجر اللّٰہ ینابیع الحکمة من قلبہ علی لسانہ“  Û±

  جوچالیس روز تک خدائے متعال Ú©ÛŒ مخلصانہ عبادت کرے ،خدائے متعال اس Ú©Û’ دل سے حکمت Ú©Û’ چشمے زبان پر جاری فرمائے گا۔

  (چالیس دن تک عبادت کرنا یاچالیس حدیث حفظ کرنا وغیرہ Ú©Û’ بارے میںفراوان فائدے ذکر کئے گئے ہیں۔)

  اسی طرح مبارک ایام ،عیدیں، احیاء (بیداری)Ú©ÛŒ راتیں اور ماہ رمضان المبارک ایسے امتیازات اورخصوصیات رکھتے ہیں تاکہ ان سے استفادہ اور ان زمانوں سے مربوط مواقع Ú©Ùˆ درک کرنا لوگوں Ú©Ùˆ بیشتر خداکی یاد میں مشغول کرے اور وہ زیادہ سے زیادہ عبادت کریںاور وہ سمجھ لیں کہ ان Ú©ÛŒ سعادت خداکی بندگی اوراس Ú©ÛŒ عبادت میں ہے،اور شائستہ نہیں ہے کہ انسان خدائے متعال سے منہ موڑ کر دوسروں Ú©ÛŒ طرف رخ کرے۔

مادرخلوت بہ روی خلق ببستیم

 

از ہمہ بازآمدیم وباتونشستیم

ہرچہ نہ پیوند یار بودبریدیم

 

وآنچہ نہ پیمان دوست بودشکستیم

در ہمہ چشمی عزیز ونزدتوخواریم

در ہمہ عالم بلندوپیش تو پستیم

  (ہم Ù†Û’ خلوت اور تنہائیوںمیںلوگوں سے منہ موڑ لیا ہے ۔سب Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ Ú©Û’ تیرے حضور آبیٹھے ہیں ۔جو بھی دوست کاپیوند نہ تھا اسے ہم Ù†Û’ پھاڑ دیا۔اور جو بھی دوست کا عہد Ùˆ پیمان نہ تھا اسے توڑدیا ØŒ ہم سبھی Ú©ÛŒ نظروں میں عزیز ہیں لیکن تیرے حضور میں ذلیل وخوار ہیں،تمام دنیا میں بلند  لیکن تیرے سامنے پست ہیں)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11