وحدت کے لئے پیغمبر(صلی الله علیه و آله وسلم)کا بیان کیا ہوا راستہ



ان پر سبقت مت لیں اور نہ ہی ان سے پیچھے رہیں ورنہ ہلاک ہوجاؤ گے اور نہ ہی ان کو سکھانے کی کوشش کریں اس لئے کہ وہ تم سے دانا تر ہیں۔

 

ج: اہلبیت علیہم السلام حبل اللہ ہیں:

بعض اہل سنت مفسرین جیسے فخر رازی نے یہ حدیث اس آیت مجیدہ وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اﷲِ جَمِیعًا وَلاَتَفَرَّقُوا،(٣)و(٤)

--------------

(١) مسند احمد٥: ١٨٢ اور ١٨٩ دو صحیح واسطوں سے نقل ہوئی. مجمع الزوائد ٩:١٦٢؛ الجامع الصغیر١:٤٠٢؛ تفسیر در المنثور٢ :٦٠۔

(٢) معجم الکبیر طبرانی ٥:٤٩٧١١٦٦؛ مجمع الزوائد٩:١٦٣؛ تفسیر در المنثور٢:٦٠۔

(٣) آل عمران:١٠٣۔

(٤)فخر رازی اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں: '' روی عن ابی سعید الخدری عن النبی(صلی الله علیه و آله وسلم)انہ قال: انی تارک فیکم الثقلین، کتاب اللہ تعالیٰ حبل ممدود من السماء الی الارض و عترتی اھل بیتی(تفسیر فخر رازی ٨:١٧٣)۔

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں مت پڑو کے ذیل میں ذکر کی ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 next