پانچويں فضيلت : علی (ع)سب سے زياده قضاوت سے آشنا تهے



Û³Û” حضرت فاطمہ زھرا Ø¡(ع)جگر گوشہٴرسول تھیں  

”قال رسول(ص) اللّٰہ: فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِّنیّ فَمَنْ اَغْضَبَہَا اَغْضَبَنِی“[47]

 Ø§Ù…ام بخاری Ù†Û’ رسول (ص)سے نقل کیا Ú¾Û’:

آنحضرت(ص) نے ارشاد فرمایا: فاطمہ(س) میریجگر کا ٹکڑا ھے، جس نے اس کو غضبناک کیا ،اس نے مجھے غضبناک کیا۔

رسول اسلام(ص) سے دوسری روایت امام بخاری اس طرح نقل کرتے ھیں :

 â€ÙØ§Ù†Ù…ا Ú¾ÛŒ بضعة منی یریبنی ما ارابھا Ùˆ یوٴذینی مااذاھا “ 3 

رسول (ص)نے فرمایا :فاطمہ (س) میریجگر کا ٹکڑا ھیجس نے اس کو ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا، جس نے اس کو اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی ۔

 Ù…سلم Ù†Û’ بھی اس روایت Ú©Ùˆ مختصر فرق Ú©Û’ ساتھ نقل کیا Ú¾Û’Û”4 

۴۔ تسبیح حضرت فاطمہ زھراء سلام الله علیھا

 ,,…عن علی(ع) ؛ان فاطمة (ع) شکت ما تلقی من اثرالرحیٰ، فاتی النبی(ص)  سبی، فانطلقت، فلم تجدہ، فوجدت عائشة ØŒ فاخبرتھا، فلما جاء النبی اخبرتہ عائشة بمجیء فاطمة، فجاء النبی(ص) الینا ،وقد اخذنا مضاجعنا ،فذ ھبنا نقوم، فقال:علی مکانکما فقعد بیننا حتی وجدت برد قدمیہ علی صدری، وقال: الا اعلمکما خیراً مم ا سئلتمانی؟ اذا اخذ تما  مضاجعکما  تکبرااربعاً وثلاثین، Ùˆ تسبحا ہ ثلاثا Ù‹ وثلاثین ،و تحمدا ثلاثا Ù‹ وثلاثین، فہوخیر ٌلکما من خادم ۔“

 Ø§Ù…ام بخاری اور مسلم Ù†Û’ اپنی اپنی کتابوں میں حضرت علی (ع) سے نقل کیا Ú¾Û’:

 Ø­Ø¶Ø±Øª فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا Ú©Û’ ھاتھ Ú†Ú©ÛŒ چلاتے چلاتے زخمی Ú¾Ùˆ Ú†Ú©Û’ تھے، انھیں  Ø¯Ù†ÙˆÚº پیغمبر(ص) Ú©Û’ پاس Ú©Ú†Ú¾ اسیر لائے گئے، تو شہزادی کونین رسول(ص) Ú©ÛŒ خدمت میں گئیں ،تاکہ خدمت گزاری Ú©Û’ لئے ایک کنیز طلب کریں  ØŒÙ„یکن رسول(ص) Ú©Ùˆ خانہٴمقدس میں نہ پایا لہٰذا سارا واقعہ عائشہ سے کہہ دیا ،جب رسول خدا(ص) اپنے خانہٴ اقدس میں تشریف لائے تو عائشہ Ù†Û’ سارا واقعہ سنادیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 next