پانچويں فضيلت : علی (ع)سب سے زياده قضاوت سے آشنا تهے



”ان الحسن بن علی اخذ تمرةمن تمر الصدقة،فجعلھا فی فیہ، فقال النبی(ص): Ú©Ø® Ú©Ø® لیطرحھا،ثم قال: اما شعرت انا لا ناکل الصدقة“۔[54] 

 Ø§ÛŒÚ© مرتبہ امام حسن (ع)بن علی (ع)Ù†Û’ صدقہ کا خرمہ منھ میں رکھ لیا تو رسول(ص) Ù†Û’ فرمایا:نہ ،نہ ،چنانچہ امام حسن (ع) Ù†Û’ خرمہ Ú©Ùˆ منھ سے باھر نکال دیا اس وقت رسول اسلام (ص)Ù†Û’ فرمایا : اے میرے لال ! کیا تمھیں  Ù†Ú¾ÛŒÚº  Ù…علوم کہ آل محمد(ص) پر صدقہ حرام Ú¾Û’ØŸ!

۲۔ شبیہ ِ رسول(ص) یعنی امام حسن و حسین (ع)

Û±Û”Û”Û”,, عن انس قال:لم یکن احد اشبہ بالنبی من الحسن بن علی(ص)“[55]   

امام بخاری نے انس بن مالک سے نقل کیا ھے:

امام حسن علیہ السلام رسول خدا(ص) سے سب سے زیادہ شباھت رکھتے تھے۔

  Û²Û” ۔۔۔”راٴیت النبی وکان الحسن  یشبہ “[56]

دوسری روایت میں امام بخاری Ù†Û’ ابن جحیفہ سے نقل کیا Ú¾Û’:                            

 Ù…یں  Ù†Û’ رسول(ص) Ú©Ùˆ دیکھاتھا امام حسن آپ سے بالکل مشابہ ھیں  Û”

۳۔…  عن عقبة بن الحا رث؛ قال: راٴیت ابابکر (رضی الله عنہ) وحمل الحسن ÙˆÚ¾Ùˆ یقول:بابی شبیہ بالنبی(ص) لیس شبیہ بعلی ،وعلی یضحک“[57] 

 Ø§Ù…ا Ù… بخاری Ù†Û’ عقبہ ابن حا رث سے نقل کیا Ú¾Û’ :

عقبہ بن حارث کھتے ھیں  : ایک روز میں Ù†Û’ دیکھا کہ ابو بکر امام حسن (ع) Ú©Ùˆ کاندھے پر بٹھائے ہوئے جارھے ھیں  Ø§ÙˆØ± یہ کہہ رھے ھیں :

میرا باپ قربان Ú¾Ùˆ جائے آپ پر (اے حسن (ع))آپ شبیہ رسول ھیں  Ù†Û کہ شبیہ علی (علیہ السلام) اور علی (ع) اس (قضیہ) Ú©Ùˆ دیکھ کر مسکرا رھے تھے۔

۴۔… ,,عن انس بن مالک؛ اُتِیَ عبید اللّٰہ بن زیاد براس الحسین(ع)  بن علی علیہ السلام، فجُعِل فی طشت ،فجعل یَنْکُت،ُ وقال فی حسنہ شیئاً ،فقال انس: کا Ù† اشبہھم برسول(ص) اللّٰہ وکان مخضوباً بالوسمہ“[58]

امام بخاری نے انس بن مالک سے نقل کیا ھے :

جب امام حسین علیہ السلام ک ا سر اقدس جو وسمہ سے مخضوب تھا، عبید اللہ بن زیاد علیہ اللعنة الدائمہ کے پاس لایا گیا ،تو آپ کے سر اقدس کو ایک طشت میں رکھا گیا ،ابن زیاد سر کے ساتھ بے احترامی (سر پر لکڑی مار رھا تھا) کررھا تھا اور آپ(ع) کے حسن و زیبائی کے بارے میں کچھ کھتا جاتا تھا ۔ انس بن مالک یہ بات نقل کرنے کے بعد کھتے ھیں : جبکہ امام حسین علیہ السلام سب سے زیادہ رسول اسلام(ص) سے شباھت رکھتے تھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8