۳۔ حسنين عليهما السلام کے ساتهـ آنحضرت (ص)کا بيحد محبت کرنا



اے اللہ ! میں پھلا شخص ہوں جس Ù†Û’ تیری طرف رجوع کیا اور تیرے Ø­Ú©Ù… Ú©Ùˆ سن کر لبیک Ú©Ú¾ÛŒ ØŒ رسول اکرم(ص) Ú©Û’ علاوہ کسی Ù†Û’ بھی نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ میں مجھ پر سبقت نھیں  Ú©ÛŒ ،اے لوگو! تمھیں  ÛŒÛ معلوم Ú¾Û’ کہ ناموس ØŒ خون ØŒ مال غنیمت ØŒ نفاذِ احکام اور مسلمانوں Ú©ÛŒ پیشوائی Ú©Û’ لئے کسی طرح مناسب نھیں  Ú©Û کوئی بخیل حا Ú©Ù… ہو، کیونکہ اگر ایسا ہوگا تو اس Ú©Û’ دانت مسلمانوں Ú©Û’ مال پر Ù„Ú¯Û’ ر ھیں  Ú¯Û’ اور نہ کوئی جاھل Ú¾Ùˆ کہ وہ انھیں  Ø§Ù¾Ù†ÛŒ جھالت Ú©ÛŒ وجہ سے گمراہ کردے گا، نہ کوئی کج خلق Ú¾Ùˆ کہ وہ اپنی تند مزاجی سے چر Ú©Û’ لگاتا رھے گا اور اپنے اور لوگوں Ú©Û’ درمیان فاصلہ کردے گا، نہ کوئی مال ودولت میں بے راہ روی کرنے والا ( ظالم)کہ وہ Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ú©Ùˆ دے گا اور Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ùˆ محروم کردے گا، نہ فیصلہ کرنے میں رشوت لینے والا کہ وہ دوسروں Ú©Û’ حقوق Ú©Ùˆ رائگاں کردے گااور انھیں  Ø§Ù†Ø¬Ø§Ù… تک نہ پهنچائے گا اور نہ کوئی سنت Ú©Ùˆ بیکار کردینے والا کہ وہ امت Ú©Ùˆ تباہ Ùˆ برباداور ضائع کردے گا۔

اس خطبہ میں مولا علی علیہ السلام نے اس شخص کے لئیجو مسلمانوں کی امامت و سرپرستی اور ان کے درمیان قوانین اسلام نافذ کر نا چاھتا ھے ،جنگ وصلح کے احکام صادر کرنا چاھتا ھے اور مسلمانوں کے درمیان احکام خدا کی تبیین وتوضیح کرنا چاھتا ھے چھ بنیادی شرائط بتلائے ھیں :

۱۔ امام اور حا کم ،بخیل نہ ھو کہ و ہ لوگوں کے مال و ثروت میں ھمیشہ لالچ کی نظر جمائے رکھے گا،(اورامت اسلام پر مال و دولت خرچ کرنے کے بجائے خود ھی دولت جمع کرنے کی فکر میں مبتلا رھے گا)۔

 Û²Û” اما Ù… اور حا Ú©Ù… ،اسلام Ú©Û’ تمام جزئیا ت اور قوانین کا بحد کافی علم رکھتا ہو۔

۳۔ حا کم، اخلاق حسنہ رکھتا ھو اور غصہ و خشونت سے دور ہو۔

۴۔ حا کم ،ظالم و ستمگر نہ ھو کہ دوسرے کے حق کو پائمال کردے۔

۵۔ حا کم اور امام رشوت خورنہ ہو۔

 Û¶Û” امام ،قوانین اسلام اور قرآن Ú©Û’ نافذ کرنے سے گریز نہ کرے، بلکہ وہ ھمیشہ قوانین الہٰی Ú©Ùˆ نافذ اور ان Ú©ÛŒ حفاظت کرے Û”

یہ ھیں  Ø§Ø³Ù„امی حکومت Ú©ÛŒ باگ ڈور سنبھانے والے حا Ú©Ù… Ú©Û’ چند شرائط، لیکن مسلمانوں Ú©ÛŒ صحیح، معتبر اورمھم ترین کتابیں  ÛŒØ¹Ù†ÛŒ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کھتی ھیں کہ خلفائے ثلاثہ مذکورہ شرائط( حسن اخلاق، علم وآگاھی…)سے عاری اور خالی Ú¾ÛŒ نھیں  Ø¨Ù„کہ وہ ان شرائط Ú©Û’ مقابل متضاد صفات Ú©Û’ حا مل تھے !! [67]چنانچہ اس بات Ú©Û’ ثبوت Ú©Û’ لئے Ú¾Ù… چند نمونے کتب صحیحین سے پیش کرتے ھیں ،جنھیں علمائے اھل سنت اپنے دین کا مدرک Ùˆ ماخذ سمجھتے ھیں ØŒ (اور ان میں نوشتہ احادیث Ú©Ùˆ قرآن Ú©ÛŒ آیت Ú©Û’ مساوی  مانتے ھیں ) کیونکہ Ú¾Ù… Ù†Û’ اپنی بحث کا مدرک انھیں  Ø¯Ùˆ کتابوں Ú©Ùˆ بنایا Ú¾Û’ØŒ وگرنہ اس بارے میں کتب تواریخ Ùˆ حدیث میں بھت زیادہ مطالب موجود ھیں ØŒ جن کا نقل کرنا ھمارے موضوع سے متعلق نھیں  Ú¾Û’ Û”

Û±Û”  حا Ú©Ù… کا صاحبِ حسن اخلاق ہوناضروری Ú¾Û’

 â€ÙˆÙ„ا الجافی فیقطعھم بجفائہ“( قول حضرت علی علیہ السلام)



back 1 2 3 4 5 6 7 next