۳۔ حسنين عليهما السلام کے ساتهـ آنحضرت (ص)کا بيحد محبت کرنا



سعید بن عبدالرحمن اپنے باپ سے نقل کرتے ھیں :

 Ø§ÛŒÚ© مرد عمر Ú©Û’ پاس آیا اور سوال کیا : میں  مجنب Ú¾Ùˆ گیا ہوں اور پانی دستیاب نھیں  Ú¾Û’ بتائیے اس حا لت میں کیا کروں ؟عمر Ù†Û’ کھا: نماز مت Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ! (اتفاقاً)عمار یاسر اس وقت موجود تھے، انھوں Ù†Û’ کھا: اے امیرالموٴمنین! کیا آپ Ú©Ùˆ یاد نھیں  Ú©Û Ú¾Ù… اور آپ کسی جنگ میں تھے اور مجنب Ú¾Ùˆ گئے اور کسی جگہ پانی نہ ملا ،تو آپ Ù†Û’ نماز نھیں  Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ ،لیکن میں Ù†Û’ مٹی میں لوٹ پوٹ کرنمازکو انجام دیا، جب رسو Ù„ خدا(ص)Ú©Ùˆ اس واقعہ Ú©ÛŒ اطلاع ہوئی تو فرمایا : اسی اندازہ بھر کا فی Ú¾Û’ کہ تیمم Ú©ÛŒ غرض سے (نماز کیلئے)دونوں ھاتھوں Ú©Ùˆ زمین پرمارواور خاک Ú©Û’ ذرات Ú©Ùˆ بر طرف کر Ú©Û’ (ھاتھوں Ú©Ùˆ جھاڑکے)دونوں ھاتھوں Ú©Ùˆ چھرے پر پھیر لو اور پھر اپنے ھا تھوں Ú©Û’ اوپر مسح کرلو؟ عمر Ù†Û’ کھا :اے عمار! خد ا سے ڈرو! عمار Ù†Û’ کھا:آپ اگر چاھیں  ØªÙˆ میں اس واقعہ Ú©Ùˆ نقل نہ کروں؟!![78]

عرض موٴلف

 Ù…ذکورہ روایت صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں منقول Ú¾Û’ØŒ لیکن امام بخاری Ù†Û’ اپنے شدید تعصب Ú©ÛŒ بنا پر اس روایت میں کاٹ چھانٹ فرمادی ھیجیساکہ Ú¾Ù… نیجلد اول میں اس بات Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا تھا کہ اس روایت میں حضرت عمر کا جواب (لا تصل )Ú©Ùˆ حذف کردیا Ú¾Û’ :

Û²Û”,,… عن شقیق ابن سلمة؛ قال:کنت عند عبدالله بن مسعود وابی موسی الاشعری، فقال لہ ابو موسی: یا اباعبد الرحمان! اذا اجنب المکلف فلم یجد ماءً کیف یصنع ؟قال عبد الله : لا یُصَلِّی حتی یجد الماء، فقال ابو موسیٰ: فکیف تصنع بقول عمارحین قال لہ النبی(ص)” کان یکفیک …؟قال: الم ترعمرلم یقنع بذالک؟ فقال ابو موسی: دعنا من قول عمار، فما تصنع بہٰذہ الآیة ØŸ:Ùˆ تلی علیہ آیة الما ئدة: قال: فمادری عبد الله  ما یقول …    Û”

امام بخاری نے شقیق ابن سلمہ سے نقل کیا ھے:

 Ù…یں عبد اللہ ابن مسعود اور ابو موسی اشعری Ú©Û’ پاس تھا ابوموسی اشعری Ù†Û’ ابن مسعود سے پوچھا: اگر کوئی مجنب Ú¾Ùˆ اور پانی حا صل نہ کرسکتا Ú¾Ùˆ تو کیا کرے گا؟ ابن مسعود Ù†Û’ کھا: اگر پانی نہ Ú¾Ùˆ تو نماز نہ پڑھو، ابو موسی ٰنے اس پر اعتراض کیا اور کھا :عمار ÛŒ ا سر کا وہ قول کھا Úº جائے گا جو تیمم Ú©Û’ بارے میں انھوںنے رسول(ص)سے نقل کیا Ú¾Û’:”ان تضرب بیدیک الارض ثم تنفخ،ثم تمسح بھما وجھک وکفیک“؟

ابن مسعود Ù†Û’ کھا :مگر عمار یاسر Ú©Û’ قول Ú©Ùˆ حضرت عمر Ù†Û’ تو قبول نھیں  Ú©ÛŒØ§ تھا؟ ابو موسی اشعری Ù†Û’ کھا: چلو عمار یاسر Ú©Û’ قول Ú©Ùˆ نہ مانو، لیکن یہ آیہٴ قرآن کھاں جائے Ú¯ÛŒ ØŸ جو Ø­Ú©Ù… تیمم Ú©Ùˆ صراحت Ú©Û’ ساتھ بیان فرما رھی Ú¾Û’ØŸ <…فَلَمْ تَجِدُوامَاءً فَتَیَمَّمُوْاصَعِیْداً طِیِّباً [79]اور جب تم Ú©Ùˆ پانی نہ ملے تو پاک خاک سے تیمم کرلو۔>ابن مسعود اس وقت خاموش ہوگئے اور Ú©Ú†Ú¾ نہ کہہ سکے Û”[80]

 Ù…تذکرہ حدیث بھی صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں آئی Ú¾Û’ لیکن بعض علمائے اھل سنت Ù†Û’ اس واقعہ Ú©Ùˆ دوسرے انداز میں پیش کرنے Ú©ÛŒ بیجا کوشش Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ تاکہ اپنے ھیرو Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ خدمت  اور ان Ú©Û’ علمی مقام کا دفاع کر سکیں کھتے ھیں  :حضرت عمر کا یہ اعتراض ان Ú©Û’ اجتھاد Ú©ÛŒ بنا پر تھا اوریہ ان کا اپنا ذاتی نظریہ اور اجتھادتھا کبھی کھا جاتا Ú¾Û’: خلیفہ صاحب Ú©Ùˆ اس بارے میں اس وجہ سے ھدف تنقید  نھیں  Ø¨Ù†Ø§ÛŒØ§ ج ا سکتا کیونکہ آپ حدیث ِ رسول فراموش کر گئے تھے، ان Ú©Û’ اوپر نسیان غالب آگیا تھا، جس Ú©ÛŒ وجہ سے وہ عمار Ú©Ùˆ اس طرح تھدید کر رھے تھے۔

 Ú†Ù†Ø§Ù†Ú†Û ابن حجر فتح ا لباری میں لکھتے ھیں  :

 Ø¬Ø¨ غسل جنابت کرنے Ú©Û’ لئے پانی نہ Ú¾Ùˆ تونماز ترک کرنا یہ صرف حضرت عمر کا ان Ú©Û’ اجتھادکی بناپرذاتی نظریہ تھا ØŒ چنانچہ مشہور Ú¾Û’ کہ عمر اس مسئلہ میں یہ نظریہ رکھتے تھے۔

اس Ú©Û’ بعد ابن حجر کھتے ھیں  :

ان واقعات سے استفادہ Ú¾Ùˆ تا Ú¾Û’ کہ رسول(ص)Ú©Û’ زمانہ سے Ú¾ÛŒ صحا بہ Ù†Û’ اجتھاد کرنا شروع کردیا تھا !![81] 

ابن رشد جو سنیوں کے مشہور دانشور ،فلسفی اور فقیہ ھیں ، آپ اپنی استدلالی کتاب” بدایةالمجتھد“ میں تحریر کرتے ھیں :

 â€ حضرت عمر Ù†Û’ عمار سے یہ بحث ومباحثہ اس لئے کیا تھاکہ وہ Ø­Ú©Ù… تیمم فراموش کر گئے تھے، ان پر نسیان طاری ہوگیا تھا، آپ Ù†Û’ اس طرح خلیفہ صاحب Ú©Ùˆ معذور قرار دیا ،البتہ علمائے اسلام Ú©ÛŒ اکثریت کا عقیده یھی Ú¾Û’ کہ نماز Ú©Ùˆ تیمم کرکے Ù¾Ú‘Ú¾Û’ گااور شخص ِ مجنب پر نماز کا واجب ہوناآیت Ú©Û’ علاوہ حضرت عمار اور عمران بن حصین Ú©ÛŒ حدیث سے بھی ثابت اوریقینی Ú¾Û’ ØŒ عمران ابن حصین Ú©ÛŒ حدیث Ú©Ùˆ امام بخاری Ù†Û’ بھی نقل فرمایا Ú¾Û’ØŒ لہٰذا حضرت عمر کا نسیان Ùˆ فراموشی Ú©ÛŒ بنا پر حضرت عمار Ú©ÛŒ حدیث پر عمل نہ کرنا جناب عمار Ú©ÛŒ حدیث Ú©Û’ مضمون پر کوئی اثر نھیں  Ú©Ø±ØªØ§ “

”لٰکن الجمہور راوٴ ا ان ذالک قد ثبت من حدیث عمار و عمران بن حصین……“ [82]



back 1 2 3 4 5 6 7