۳۔ حسنين عليهما السلام کے ساتهـ آنحضرت (ص)کا بيحد محبت کرنا



اور امام Ú©Ùˆ کج خلق اور تند مزاج نھیں  ÛÙˆÙ†Ø§ چاھیئے کہ وہ اپنی کج خلقی اور تند مزاجی سے لوگوں Ú©Ùˆ ھمیشہ اپنے پاس سے بھگاتا رھے( کیونکہ اس طرح اسلامی احکام صحیح طریقے سے نافذ نہ ہوسکیں  Ú¯Û’ ) “

 Ù…حترم قارئین ! جیساکہ Ú¾Ù… Ù†Û’ گزشتہ فصلوں میں نقل کیا کہ ایک رھبر اور ھادیٴ امت کیلئے ضروری Ú¾Û’ کہ وہ نرم دل اور حسن اخلاق رکھتا ہو، تند خو اور غصہ ور شخص کیلئے منصب امامت سازگار نھیں ،لیکن صحیحین Ú©ÛŒ بعض احادیث اورسنیوں Ú©ÛŒ دیگر معتبر کتابوں Ú©Û’ مطابق خلفائے ثلاثہ ان صفات سے بے بھرہ تھے چنانچہ اس Ú©Û’ دو نمونے ذیل میں نقل کرتے ھیں  :

Û±Û” …عن ابی ملیکة؛ قال کاد الخیران ان تھلکا ابو بکر وعمر ،لما قدم علی النبی وفد بنی تمیم، اشار احدھما با لاقرع بن حا بس الحنظلی اخی بنی مجاشع، واشارالآخر بغیرہ ،فقال ابوبکر لعمر: انما اردت خلافی؟فقال عمر:ما اردت خلافک، فارتفعت اصواتھما عند النبی(ص)ØŒ فنزلت الآیہ:<یٰا اَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا لَاتَرْفَعُوْا اَصْوَاتَکُمْ… > [68] 

 Ø§Ù…ا Ù… بخاری Ù†Û’ ابن ابی ملیکہ سے نقل کیا Ú¾Û’ :

 Ù†Ø²Ø¯ÛŒÚ© تھا کہ ایک واقعہ میں وہ دو نیک مرد (ابوبکر Ùˆ عمر) ھلاک ہوجاتے، جب بنی تمیم کا ایک وفد رسول(ص) Ú©ÛŒ خدمت بابرکت میں مشرف ہوا تو ان دونوں (ابوبکر Ùˆ عمر) میں سے ایک Ù†Û’ اقرع بن حا بس حنظلی برادر بنی مجاشع Ú©Ùˆ اس قبیلہ کاسرپرست ظاھر کر دیا اور دوسرے Ù†Û’ کسی اور شخص Ú©ÛŒ سفارش Ú©ÛŒ ØŒ اس پرابوبکر Ù†Û’ عمر سے کھا : تونے اس کام میں میری مخالفت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ ØŸ

عمر Ù†Û’ کھا : میں  اس امر میں تیری مخالفت کرنے کا قصد نھیں  Ø±Ú©Ú¾ØªØ§ تھا، بالآخر جب دونوں Ú©Û’ درمیان تو تو ØŒ میں میں ØŒ ہوئی اور ایک شور Ùˆ هنگامہ ہونے لگا(اوررسول(ص) Ú©ÛŒ موجودگی کا کسی Ú©Ùˆ خیال نہ رھا، لہٰذاجب خداوند عالم Ù†Û’ اس بدتمیزی اور بدتہذیبی Ú©Ùˆ دیکھا ) تو یہ آیت نازل فرمائی:

<یٰا اَیُّہَاْ لَّذِیْنَ آمَنُوْا لَاتَرْفَعُوْا اَصْوَاتَکُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْہَرُوْا لَہُ بِالْقَوْلِ کَجَہْرِ بَعْضِکُمْ ِلبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعماَلکُمُْ وَ اَنْتُمْ لاَتَشْعُرُوْنَ>[69]

اے ایماندارو !بولنے میں تم اپنی آوازیں  Ø±Ø³ÙˆÙ„(ص) Ú©ÛŒ آواز پر بلند مت کیا کرو اور جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے زور زور بولا کرتے Ú¾Ùˆ ان (رسول(ص)) Ú©Û’ روبرو زور سے نہ بولا کرو، ایسا نہ Ú¾Ùˆ کہ تمھارے سارے اعمال حبط (ختم) ہوجائیں  Ø§ÙˆØ± تم Ú©Ùˆ خبر بھی نہ ہو۔

 Ø§Ø¨Ù† حجرنے فتح ا لباری( شرحا لبخاری) میں قلمبند کیا Ú¾Û’ : قبیلہ Ù´ بنی تمیم Ú©Û’ وفد کا آنا اور یہ واقعہ پیش آناہجرت Ú©Û’ نویں  Ø³Ø§Ù„ میں تھا Û”[70] 

عرض موٴلف

 Ù…ذکورہ حدیث مسند احمد ابن حنبل میں بھی دیکھی جاسکتی Ú¾Û’Û” [71] 



back 1 2 3 4 5 6 7 next