حضرت علی عليه السّلام



نام

پیغمبر اسلام  (ص) Ù†Û’   آپ کا نام  اللہ Ú©Û’ نام پر علی رکھا    Û” حضرت ابو طالب Ùˆ فاطمہ بنت اسد Ù†Û’ پیغمبر اسلام  (ص) سے عرض کیا کہ ہم Ù†Û’ ہاتف غیبی سے یہی نام سنا تھا۔

   

القاب

آپ Ú©Û’ مشہور القاب  امیر المومنین ØŒ مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس رسول اور ساقی کوثر ہیں۔

کنیت
  حضرت علی علیہ السّلام  Ú©ÛŒ مشہور کنیت  ابو الحسن Ùˆ ابو تراب ہین۔

والدین

حضرت علی (ع) ھاشمی خاندان Ú©Û’ وه Ù¾Ú¾Ù„Û’ فرزند ھیں جن Ú©Û’ والد اور Ùˆ الده دونوں ھاشمی ھیں Û” آپ Ú©Û’ والد ابو طالب بن عبد المطلب بن ھاشم ھیں اور ماں فاطمه بنت اسد بن ھاشم ھیں Û”  

ھاشمی خاندان قبیل ہ قریش میں اور قریش تمام عربوں میں اخلاقی فضائل کے لحاظ سے مشھور و معروف تھے ۔

جواں مردی ، دلیری ، شجاعت اور بھت سے فضائل بنی ھاشم سے مخصوص تھے اور یہ تمام فضائل حضرت علی (ع) کی ذات مبارک میں بدرجہ اتم موجود تھے ۔



1 2 3 4 5 6 7 next