حضرت علی عليه السّلام



ولادت

جت حضرت علی (ع) کی ولادت کا وقت قریب آیا تو فاطمه بنت اسد کعبه کے پاس ائیں اور آپنے جسم کو اس کی دیوار سے مس کر کے عرض کیا:

پروردگارا ! میں تجھ پر، تیرےنبیوں پر، تیری طرف سے نازل شده کتابوں پر اور اس مکان کی تعمیر کرنے والے، آپنے جد ابراھیم (ع) کے کلام پر راسخ ایمان رکھتی ھوں ۔

پروردگارا ! تجھے اس ذات کے احترام کا واسطہ جس نے اس مکان مقدس کی تعمیر کی اور اس بچه کے حق کا واسطه جو میرے شکم میں موجود ھے، اس کی ولادت کو میرے لئے آسان فرما ۔

ابھی ایک لمحہ بھی نھیں گزرا تھا که کعبہ کی جنوبی مشرقی دیوار ، عباس بن عبد المطلب اور یزید بن تعف کی نظروں کے سامنے شگافته ھوئی، فاطمه بنت اسد کعبہ میں داخل ھوئیں اور دیوار دوباره مل گئی ۔ فاطمه بنت اسد تین دن تک روئے زمین کے اس سب سے مقدس مکان میں اللہ کی مھمان رھیں اور تیره رجب سن ۳۰/ عام الفیل کو بچہ کی ولادت ھوئی ۔ ولادت کے بعد جب فاطمه بنت اسد نے کعبہ سے باھر آنا چاھا تو دیوار دو باره شگافتہ ھوئی، آپ کعبه سے باھر تشریف لائیں اور فرمایا :” میں نے غیب سے یہ پیغام سنا ھے که اس بچے کا ” نام علی “ رکھنا “ ۔

بچپن  Ø§ ور  تربیت

حضرت علی (ع) تین سال Ú©ÛŒ عمر تک آپنے والدین Ú©Û’ پاس  Ø±ÛÛ’ اور اس Ú©Û’ بعد پیغمبر اسلام (ص) Ú©Û’ پاس آگئے۔ کیون کہ جب آپ تین سال Ú©Û’ تھےاس وقت  Ù…کہ میں بھت سخت قحط پڑا ۔جس Ú©ÛŒ وجہ سے  Ø±Ø³ÙˆÙ„ الله (ص) Ú©Û’ چچا ابو طالب Ú©Ùˆ اقتصادی مشکل کابہت سخت سامنا کرنا پڑا Û” رسول الله (ص) Ù†Û’ آپنے دوسرے  Ú†Ú†Ø§ عباس سے مشوره کرنے Ú©Û’ بعد یہ Ø·Û’ کیا کہ Ú¾Ù… میں سے ھر ایک، ابو طالب Ú©Û’ ایک ایک بچے Ú©ÛŒ کفالت آپنے ذمہ Ù„Û’ Ù„Û’ تاکہ ان Ú©ÛŒ مشکل آسان Ú¾Ùˆ جائے Û” اس طرح عباس Ù†Û’ جعفر اور رسول الله (ص) Ù†Û’ علی (ع) Ú©ÛŒ کفالت آپنے ذمہ Ù„Û’ Ù„ÛŒ Û”

حضرت علی (ع) پوری طرح سے پیغمبر اکرم (ص) Ú©ÛŒ کفالت میں آگئے اور حضرت علی علیہ السّلام Ú©ÛŒ پرورش براهِ راست حضرت محمد مصطفےٰ Ú©Û’ زیر نظر ہونے Ù„Ú¯ÛŒ Û” ا Ù“ Ù¾ Ù†Û’ انتہائی محبت اور توجہ سے آپنا پورا وقت، اس چھوٹے بھائی Ú©ÛŒ علمی اورا خلاقی تربیت میں صرف کیا.  Ú©Ú†Ú¾ تو حضرت علی (ع) Ú©Û’ ذاتی جوہر اور پھراس پر رسول جیسے بلند مرتبہ مربیّ کافیض  ØªØ±Ø¨ÛŒØª ØŒ چنانچہ علی علیہ السّلام دس برس Ú©Û’ سن میں ہی اتنی بلندی پر پہنچ گئے کہ جب پیغمبر اسلام (ص) Ù†Û’ رسالت کا دعوی Ú© یا، تو آپ Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ تصدیق فرمائ Û”    Ø§Ù“Ù¾ ھمیشه رسول الله (ص) Ú©Û’ ساتھ رھتے تھے،  ÛŒÛØ§Úº تک کہ جب پیغمبر اکرم (ص) شھر سے باھر، کوه Ùˆ بیابان Ú©ÛŒ طرف جاتے تھے تو آپ Ú©Ùˆ آپنے ساتھ Ù„Û’ جاتے تھے Û”


  پیغمبر اکرم (ص) Ú©ÛŒ بعثت اور  Ø­Ø¶Ø±Øª علی (ع)

  جب حضرت محمد مصطفے ( ص ) چالیس سال Ú©Û’ ہوئے تو اللہ Ù†Û’ انہیں عملی طور پر آپنا پیغام پہنچانے Ú©Û’ لئے معین فرمایا Û” اللہ Ú©ÛŒ طرف سے پیغمبر (ص) Ú©Ùˆ جو یہ ذمہ داری سونپی گئ ØŒ اسی Ú©Ùˆ بعثت کہتے ہیں .



back 1 2 3 4 5 6 7 next