آج کے دور میں اسلامی قوانین کی معنویت



 

 Ø¨Ø¹Ø¶ برائیوں میں مادی نفع سے محروم کرنے کا Ø­Ú©Ù… دیاگیا Û”

 

 Ø§Ø­Ú©Ø§Ù… Ú©Û’ نفاذ میں تدریجی ارتقا Ú©Ùˆ ملحوظ رکھا گیا، یعنی ایک ہی وقت میں تمام احکام نافذ نہیں کردئیے گئے اور نہ ساری پابندیاں عائد کردی گئیں Û”

 

 ØªØ¹Ù…یری اصلاحات میں قومی کردار Ú©ÛŒ پختگی اور خامی Ú©ÛŒ خاص رعایت رکھی گئی۔

 

 Ù†ÛŒÚ©ÛŒ Ú©Û’ زیادہ تر اعمال Ú©ÛŒ مکمل تفصیل بیان کردی گئی اور اس Ú©Ùˆ انسانوں Ú©ÛŒ فہم پر نہیں چھوڑا گیا ورنہ بڑی دشواری پیش آتی۔

 

 Ø¨Ø¹Ø¶ احکام Ú©Û’ نفاذ میں حالات ومصالح Ú©ÛŒ رعایت Ú©ÛŒ گئی اور بعض میں اشخاص وافراد کی۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next