اتحاد کے قرآنی راستے

سيد حسين حيدر زيدي


لوگوں کو اہل ذکر دانشمندوں کی طرف مراجعہ کی دعوت دیں اور حقائق اسلام کو روشن کرنے لئے اہل کتاب سے آشنائی کرائیں۔

اسلام Ú©Û’ آئین  واصول Ú©Ùˆ قبول کرنے اور پیغمبر اسلام  (صلی الله علیه Ùˆ آله وسلم) Ú©Û’ احترام بجالانے Ú©Û’ لئے اصل ابراہیمی Ú©Û’ قائل ہوں وتاکید کریں کہ دین محمدی میں حضرت ابراہیم﷼ Ú©Ùˆ ایک ممتاز مقام حاصل ہے اور اس چیز پر توجہ دلائیں کہ حضرت ابارہیم﷼ تمام بنی اسرائیل Ú©Û’ پیغمبروں Ú©Û’ باپ ہیں جن Ú©Û’ اوپر تمام ادیان آسمانی کا سلسلہ ختم ہوتا ہے۔

اس نکتہ پر تاکید ہونا چاہیے کہ ”اسلام“ کا نام حضرت ابراہیم﷼ کی طرف سے ہے، وہ خود مسلمان اور خدا کے سامنے تسلیم محض اور حنیف تھے۔

قرآن مجید Ù†Û’ اہل کتاب Ú©Ùˆ حضرت محمد  (صلی الله علیه Ùˆ آله وسلم)Ú©ÛŒ رسالت Ú©Ùˆ قبول کرنے پر گذشتہ پیغمبروں اور آسمانی کتابوں Ú©ÛŒ بشارت واسطہ سے متعدد بار تاکید Ú©ÛŒ ہے ان میں سے ایک مورد سورہٴ اعراف ہے جہاں پر خدا حضرت موسیٰ Ú©Û’ سلسلے میں گفتگو کررہا ہے اور دوسرا مورد سورہٴ صف میں ہے۔

۲۔ اسلامی معاشرے میں اتحاد کے نتائج:

یہ نتائج تین اصولوں میں تحقیق کی قابل ہیں:

۱۔وہ اصول ØŒ جن Ú©ÛŒ بنیادقرآن مجیدنے اسلامی معاشرے میں  ڈالی ہے۔

Û²Û” وہ وسائل جن Ú©Û’ ذریعہ قرآن مجید اس الٰہی بنیاد Ú©ÛŒ بقا Ú©ÛŒ ذمہ داری Ù„ÛŒ ہے اور ان اصول Ú©Û’ تحقّق ØŒ پائیداری اور محافظت کرنے لئے پیغمبر اسلام  (صلی الله علیه Ùˆ آله وسلم) اور لوگوں Ú©Ùˆ پہنچنوایا ہے۔

۳۔ اسلامی معاشرے میں اتحاد کے آثار اور نتائج۔

اس اصل کی مختلف صورتوں میں تصویر کشی کی جاسکتی ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 next