اتحاد کے قرآنی راستے

سيد حسين حيدر زيدي


چوتھی اصل: قرآنی رو سے دینی اخوّت

 Ø§ØªØ­Ø§Ø¯ اسلامی Ú©Û’ شکوفہ ہونے کا پیش خیمہ ہے اور اس Ú©Ùˆ اجتماعی نمو اور انسانی اقدار فراہم کرتا ہے اشیاء Ú©Û’ درمیان اتحاد اصول واحد کا ضرورت مند ہے Ú©Û’ جو ان Ú©Ùˆ ایک دوسرے Ú©Û’ قریب لاتے ہیں Û” خون، نسل، زبان، قومیت، جغرافیا، زمین، وطن، مصالح Ùˆ منافع ارزشیں، انسانی آرزوئیں قرآنی نظر سے اس لئے ہیں Ú©Û’ بشریت ایک اصل Ú©ÛŒ طرف پلٹتی ہے ”اے لوگوں ہم Ù†Û’ تم Ú©Ùˆ مرد اور عورت پیدا کیا ہے، اور تم Ú©Ùˆ شعبوں، اور قبیلوں میں بانٹا ہے تاکہ تم ایک دوسرے Ú©Ùˆ پہچانو، بیشک تم میں خدا Ú©Û’ نزدیک سب سے مکرم وہ شخص ہے جس کا تقویٰ زیادہ ہے، یقینا خدا جاننے والا اور آگاہ ہے “(القرآن)

”بس اس کے علاوہ نہیں ہے کہ مومنین آپس میں بھائی بھائی ہیں، پس اپنے مومن بھائیوں کے درمیان صلح وصفائی کراؤ اور تقویٰ الٰہی اختیار کرو، شاید تم پر رحم کیا جائے“

پانچویں اصل: اخلاقی اقدار

یہ اسلامی تعلیمات کا کلّی موضوع ہے، رسول اکرم  (صلی الله علیه Ùˆ آله وسلم) Ú©ÛŒ بعثت کا فلسفہ، اخلاق Ú©ÛŒ خوبیوں Ú©Ùˆ منزل کمال تک پہنچانے سے تعبیر ہوا ہے۔ اخلاقی موازین Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ مشخصات یہ ہیں: عہدوپیمان میں وفاداری، عدالت Ú©Ùˆ جاری کرنا، فضیلتوں Ú©Ùˆ رواج دینا وغیرہ۔ ان میں سے ہر ایک اسلامی اتحاد Ú©ÛŒ عمارت میں ایک سنگ بنیادی Ú©ÛŒ حیثیت رکھتا ہے۔

اسلامی اتحاد کے وسائل:

انسانی اور اسلامی معاشرے کی اکائیوں میں اتحاد اور اتفاق کو برپا کرنے کے لئے قرآن مجید نے کچھ اصول کا ایک مجموعہ بیان فرمایا ہے جس کو ہم اختصار کے ساتھ بیان کررہے ہیں۔

حکمت اور موعظہ حسنہ کے ساتھ تبلیغ کی دعوت ، صلح وصفائی اور خیرخواہی کے لئے کوششیں، درگذر، عفووبخشش، زیادتی اور دشمنی کے مقابلہ کھڑے ہوجانا، حادثات کے وقت علم ودانش پر تکیہ کرنا۔

اُمید ہے کہ ہم دین اسلام کے ․․․قوانین اور رہبر معظّم انقلاب اسلامی کے ارشادات کے زیر سایہ معاشرے میں حقیقی اتحاد کی تجلیوں اور بھائی چارگی کا نظارہ کریں گے۔



back 1 2 3 4 5 6 7